جب سے شہباز شریف باہر آئے ہیں، پارٹی میں تب سے ہی بے یقینی کا عالم چل رہا تھا، جبکہ حال میں ہی ایک نئی پیش رفت سامنے آئی ہے، جس میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ مریم صفدر اور شہباز شریف 2 گروہ بن گئے ہیں۔
ان میں اسے ایک گروہ جو کہ مریم کا حامی ہے، وہ نواز شریف کے بیانیہ کے ساتھ کھڑا اور ریاستی اداروں کے خلاف بولنے کے لئے متفق ہیں۔
جبکہ دوسرا گروہ جو کہ شہباز شریف کا حامی ہے، وہ ریاستی اداروں کے خلاف نا چلنے کی حکمت عملی پر عمل کر رہا ہے اور پاکستان پیپلز پارٹی کا ساتھ معماملات کو بہتر کرنے کے حق میں ہے۔
تاہم مریم صفدر کے طرف سے اس خبر کی ترید کی گئی ہے اور انہوں نے کہا کہ وہ اپنے چچا یعنی شہبازشریف کے ساتھ کھڑی ہیں۔
ذرائع کے مطابق، نواز لیگ کی اعلٰی قیادت کا یہ خیال ہے کہ شہباز شریف کو اجازت دی جائے کہ وہ ملک کے مخلتف اہم ریاستی اداروں سے بات چیت کرے اور ماحول کو سازگار بنائے تاکہ وہ 2023 کا الیکشن جیت سکے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More