پاکستان میں نئے دور کا آغاز، حکومت کا بڑا اعلان، اب کسی کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔

    صوبائی وزیر سکول ایجوکیشن مراد راس نے بذریعہ سوشل میڈیا آگاہ کیا کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے زیر سایہ صوبہ ترقی کی راہ پر تیزی سے گامزن ہے۔

     

     

    Advertisement

    صوبہ میں انتظامی امور کو لے کر معاملات کے حل کے لئے نئی ہونے والی پیش رفت کے بارے میں آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی نے ایک نئی موبائل ایپ متعارف کروا دی ہے۔ اس ایپ کا نام “خدمت آپ کی دہلیز پر” ہے۔

     

     

    Advertisement

    اس لئے اب عوام کو دفتروں میں جانے کی ضرورت نہیں ہیں بلکہ وہ موبائل کے ذریعے سے ہی اپنے مسائل متعلقہ انتظامیہ کے نوٹس میں لاسکینگے۔

     

     

    Advertisement

    ماہرین کا حکومت کی اس پیش رفت کے بارے میں کہنا ہے کہ یہ ایک بھونڈی اور فضول حرکت ہے، جس کا مقصد عوام کو لولی پاپ دینے کے علاوہ اور کچھ نہیں ہے، جبکہ اس کے نتیجے میں صرف پیسے اور وقت کا ضیاع ہیں۔

     

     

    Advertisement

    تنقید نگاروں کا کہنا ہے کہ موجودہ انصافی حکومت اس سے پہلے بھی وزیراعظم کے نام سے منسوب مختلف ایپلیکشن بنا چکی ہے، جبکہ اس کا نتیجہ کچھ بھی نہیں نکلا اور انتظامی امور میں کسی بھی قسم کی کوئی بھی بہتری نہیں آئی ہیں۔

     

     

    Advertisement

    حکومت بجائے اپنا موجودہ سسٹم بہتر کرنے کے نئے جگہوں پر عوام کے پیسے کا ضیاع کر رہی ہے۔

     

     

    Advertisement