Headlines

    حامد میر کے خلاف پورا ملک سراپا احتجاج، وجہ جان کر آپ بھی اس کے خلاف ہوجائینگے۔

    حال میں ہی صحافی کمیونٹی کے ساتھ ایک معاملہ پیش آیا، جس کے بعد پاکستان صحافی برادری ایک صف پر کھڑی ہوگئی لیکن کچھ بکاؤ صحافیوں نے اس کا غلط استعمال کیا اور ملک کو بدنام کرنا شروع کر دیا۔

     

     

    اس حوالے سر فہرست صحافی پاکستان کے مشہور اینکر پرسن حامد میر ہیں، جو ہمیشہ سے ہی پاکستان مخالف شخصیت بن کر سامنے آئے ہیں۔ انہوں نے کل کھلم کھلا پاکستانی آرمی اور ان کے خاندان کے خلاف باتیں کی، جسے لے کر پورے پاکستان میں احتجاج کیا جا رہا ہے۔

     

     

    پاکستان کے سوشل میڈیا پر یہ باقاعدہ کمپئین چلائی جا رہی ہے کہ حامد میر کو فوراً پکڑ لیا جائے۔