ہم آپ کے گھر میں تو نہیں گھس سکتے لیکن ہم آپ کی بیویوں کے راز، سب کچھ بتا دینگے کہ کونسی جنرل رانی نے۔۔۔ حامد میر کا تہلکہ خیز انکشاف۔

    چند دن پہلے ایک صحافی کے ساتھ ہونے والے واقع کے بعد حامد میر سمیت مخلتف صحافیوں نے اس بارے میں احتجاج کیا۔

     

     

    Advertisement

    اس احتجاج میں، حامد میر نے بھی شرکت کی اور ان کی باتوں سے ایسا تاثر مل رہا تھا کہ جیسے اس صحافی کے ساتھ یہ معاملہ پاکستان کی آرمی نے کروایا۔

     

     

    Advertisement

    حامد میر نے کہا کہ ہم آپ کے گھر میں تونہیں گھس سکتے کیونکہ آپ کے پاس تو اوزار ہیں لیکن ہم گھر کی ساری کہانیاں لیک کردینگے۔

     

     

    Advertisement

    ان کا کہنا تھا کہ ہم بتا دینگے کہ کونسی بیوی کس کے ساتھ اور کس کی بیوی جنرل رانی نے کس کے لئے کیا کیا تھا؟

     

     

    Advertisement

    انہوں نے مزید دل برداشتہ ہو کر اور غصے میں آکر کہا آئندہ اگر کسی صحافی کے ساتھ یہ معاملہ ہوا تو ہم ساری کہانیاں لیک کر دی گے اور پھر آپ کو لگ پتہ جائے گا۔

     

     

    Advertisement

    تجزیہ نگار کے مطابق، حامد میر کا یہ رویہ ناقابل برداشت ہے، جس پر عوام نے بھی پورے ملک میں احتجاج کیا اور لوگوں نے مطالبہ کیا کہ حامد میر کو پکڑ لیا جائے اب۔

     

     

    Advertisement

    لیکن کسی کے ذاتی معاملات کو اس طرح میڈیا پر لانا، صحافت کے قوانین میں سے ہے؟

     

     

    Advertisement