اہم خبریں

بات حد سے بڑھنے لگ پڑی، حامد میر کا نیا بیان پوری قوم کو الجھن میں ڈال دیا۔

حال میں ہی پاکستان میں ایک صحافی معاملہ کھڑ ہوا، جس میں کچھ بکاؤ صحافیوں نے بڑھ چڑھ کا حصہ لیا اور پاکستان کے مخالف کپمئین چلانے کی کوشش کی۔

 

 

Advertisement

ایسے صحافیوں کی لسٹ میں سرفہرست، پاکستان کے مشہور اینکرپرسن حامد میر کا ںام آتا ہے، جنہوں نے کبھی بھی پاکستان کے خلاف بولنے کا موقعہ ہاتھ سے نہیں جانے دیا۔

 

 

Advertisement

انہوں نے گزشتہ روز ایک صحافیوں کے اجتماع سے اپنے آپ کو محترمہ فاطہ جناح سے مشاہبت دیتے ہوئے کہا کہ جو لوگ فاطمہ جناح کے خلاف تھے آج وہی لوگ حامد میر کے بھی خلاف ہیں۔ حامد میر کا مزید کہنا تھا کہ فاطمہ جناح بھی پیچھے نہیں ہٹی تھی اور وہ بھی پیچھے نہیں ہٹینگے۔

 

 

Advertisement

دوسری طرف انہوں نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا کہ تمام احباب کو بہت شکریہ جنہوں نے ان کا ساتھ دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ ان ڈیکٹیٹڑ کے خلاف ہیں جنہوں نے فاطمہ جناں کو تنگ کیا تھا۔ وہ بھی ان کے خلاف ہیں۔

 

 

Advertisement

تجزیہ نگار کا کہنا ہے کہ حامد میر نے اپنے سے بیانیہ سے لوگوں کو یہ تاثر دینے کی کوشش کی ہے کہ لوگ ان کے ساتھ کھڑے ہیں اور وہ ملک میں جسے چاہے اپنے انگلیوں پر نچا سکتے ہیں۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago