اہم خبریں

وینا ملک کا آرمی کے حق اور حامد میر کے خلاف ایسا بیان کہ لوگوں نے وینا کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے۔

حال میں ہی صحافی موومنٹ میں حامد میر نے آرمی کے خلاف واضح الفاظ میں بیان دئے تو پورے پاکستان میں حامد میر کے خلاف احتجاج شروع ہو گیا۔

 

 

Advertisement

جبکہ مشہور زمانہ ماضی کی اداکارہ وینا ملک بھی میں میدان میں آئی اور آرمی کے حق میں بیان دے کر حامد میر پر ایسی تنقید کی کہ لوگوں کے دل جیت لئے۔

 

 

Advertisement

وینا ملک نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کیا کہ مارخور کُتوں کا شکار نہیں کرتا۔ اب اس بیان سے آپ کو تو علم ہو گا ہی کہ مارخور پاکستان کی ایجنسی کا نشان ہے اور کُتا کسے کہا جا رہا ہے۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago