گاڑی چلانے سے پہلے یہ چیز چیک کر لیں کہی ایسا نا کہ آپ کسی کی زندگی نگل لے، پولیس کا عندیہ جاری۔

پنجاب پولیس نے سوشل میڈیا پر مذکورہ تصویر جاری کی اور آگاہ کیا کہ آج کل گرمی کی وجہ سے کچھ جانور جسیے بلی اور کتا آپ کی گاڑی کے نیچے سایہ ڈھونڈ کر بیٹھے ہوتے اور اچانک سے گاڑی چلانے پر وہ معصوم جا نور اس دُنیا سے بھی جا سکتے ہیں۔

 

 

Advertisement

اس لئے جب بھی گاڑی چلائے تو سلف لگا کر ایک منٹ انتظار کر لے تاکہ اگر کوئی معصوم جانور موجود ہو تو وہ فوراً وہاں سے نکل جائے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago