اہم خبریں

حامد میر نے سابقہ آرمی چیف مشرف کو بھی نا چھوڑا، ایسے شرمناک انکشافات کہ آپ بھی۔۔۔

صحافت موومنٹ سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے مشہور اینکر پرسن حامد میر نے براہ راست صحافیوں کو نشانہ بنانے کا قصور وار پاکستان آرمی کو بنایا۔

 

 

Advertisement

جس پر ان کا بیان سامنے آیا، جس میں انہوں نے کہا کہ وہ اور متعدد صحافی، جن کے ساتھ نا خوشگوار واقع ہوا ہے، وہ بزدل نہیں اور پاکستان میں ہی رہینگے۔

 

 

Advertisement

جبکہ انہوں نے سابقہ پاکستان کے آرمی چیف جنرل پرویز مشرف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ بزدل کی طرح پاکستان سے بھاگ گیا اور پاکستان کی عدالتوں کو نہیں بھگتا۔

 

 

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے ملک کی سالمیت کو نقصان پہنچایا اور پاکستان کے متعدد ہوائی اڈوں کو بیچا، جس پر انہیں وافر مقدار میں پیسہ ملا۔

 

اسی پر بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پرویز مشرف سے پوچھا جائے کہ ان کا اتنا پیسہ کہا سے آیا اور بغیر کسی نوکری کے وہاں پر اتنے مہنگے انداز میں کیسے رہ رہے ہیں۔

Advertisement

 

 

میر کا مزید کہنا تھا کہ اب صحافی ریاست کے ایسا رویہ برداشت نہیں کرینگے اور اپنے حقوق کے لئے سڑکوں پر آئینگے۔

Advertisement

 

 

انہوں نے مزید کہا کہ میڈیا پر پابندیاں کس نے لگائی تھی وہ کونسی شخصیت اس سارے معاملے کو کنٹرول کرتی رہے، ان کا چہرہ سامنے لایا جائے تو پتہ چلے گا یہ پرویز مشرف ہی تھا۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago