جنرل رانی آخر ہے کون تھی؟ اور اس نے ایسا کیا کیا تھا، جو حامد میر نے گھروں کی کہانی کی۔۔۔

    حالیہ ایک صحافی کے ساتھ ہونے والے واقع کے بعد، ملک میں صحافیوں اور فوج کو لے کر عجیب قسم کا ماحول پیدا ہو گیا ہے۔

     

     

    Advertisement

    ایک احتجاج سے بات کرتے ہوئے، پاکستان کے مشہور اینکر پرسن حامد میر نے براہ راست فوج کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ فوج کے گھر میں تو نہیں گھس سکتے کیونکہ ان کے پاس سکیورٹی ہے لیکن وہ جرنیلوں کے گھروں کی کہانیاں سب کو بتا دینگے اگر دوبارہ سے ایسی کوئی حرکت ہوئی۔

     

     

    Advertisement

    اسی تناظر میں، ان کا کہنا تھا کہ وہ سب جانتے ہیں کہ جنرل رانی کون تھی اور اس کے کہنے پر کیا کیا کچھ ہوتا رہا تھا۔

     

     

    Advertisement

    اب اگر بات کرے کہ آخر جنرل رانی کون ہے تو آپ کو پاکستان کی تاریخ میں تھوڑا پیچھے جانا پڑے گا، ہمیں جنرل رانی کا حوالا جنرل یحیی خان کے دور میں ملتا ہے۔

     

     

    Advertisement

    یہ کہا جاتا ہے کہ جنرل رانی کا نام اکلیم اختر ہے اور دراصل روالپنڈی میں ایک کوٹھا چلاتی تھی اور جنرل صاحب کا دل ان پر آگیا تھا، جس کے بعد وہ آرمی کے فیصلوں میں بھی اثر انداز ہوئی۔

     

     

    Advertisement

    اب اس بارے میں حقیقت تو شاید حامد میر کو بھی نا پتہ ہو لیکن سننے میں یہی آتا ہے کہ اس طرح اس عورت کے جنرل یحییٰ خان کے ساتھ تعلقات تھے۔

     

     

    Advertisement

    لیکن غور طلب بات یہ ہے کہ اگر ایسے تعلقات کسی جنرل کے کسی کے ساتھ تھے بھی تو یہ ان کا ذاتی معاملہ ہے تو اس معاملے کو صحافت کے معاملے میں لانے کا مقصد بس یہی لگ رہا ہے کہ قوم کو گمراہ کیا جائے۔

     

     

    Advertisement