اہم خبریں

حامد میر نے اپنے آپ کو حوالے کرنے کی پیشکش کر دی، مگر شرط ایسی کہ حکومت اور آرمی سر پکڑ بیٹھ گئی۔

حالیہ پاکستان میں صحافی کے ساتھ ہونے والے معاملے کے بعد، ملک میں صحافیوں کو لے کر عجیب سا ماحول چھڑ گیا ہے۔ اس ماحول کو پروان چراہنے میں، پاکستان کے مشہور صحافی حامد میر نے کوئی کثر نا چھوڑی۔ جس کے رد عمل میں حکومت نے ان کے جیو نیوز کے پروگرام پر پابندی لگا دی۔

تاذہ ترین صورتحال کے مطابق، حامد میر نے بذریعہ سوشل میڈیا یہ آگاہ کیا وہ حکومت کے آگے اپنے آپ کو پیش کر دینگے لیکن ان کی ایک شرط ہے اور شرط یہ ہے کہ حکومت پہلے ان لوگوں کو پکڑیں جنہوں نے اسد علی طور کے ساتھ غیر مناسب معاملہ کیا۔

آپ کو بتاتے چلے کہ اسد علی طور کے ساتھ کچھ لوگوں نے جاہلانہ حرکت کی، جس کے بعد صحافی برادری عمل میں آئی اور احتجاج کیا۔

Advertisement

اس احتجاج میں حامد میر نے واضح کردار ادا کیا اور وہاں پر واضح طور پر آرمی کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہاں کہ اگر آرمی کے لوگ ان حرکتوں سے باز نا آئے تو وہ جنرلوں کے گھروں کی کہانیاں سب کو بتا دینگے۔

اس پر انہوں نے مزید کہا کہ وہ جنرل رانی کی کہانی سب کو بتا دینگے کہ اس نے کیا کچھ کیا اور اس کے کہنے پر کیا کچھ ہوتا رہا؟

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago