اہم خبریں

غریب ماہی گیر کے جال میں ایسی مچھلی پھنسی، جو 86 لاکھ کی فروخت ہوئی۔

گوادر کے ماہی گیروں کی آجکل قسمت بہت شاندار چل رہی ہے، وہ اس وجہ سے کہ ان کے جال میں آئی ہے ایک ایسی مچھلی جس کو سوا
مچھلی کہتے ہیں اور یہ مچھلی 86 لاکھ 40 ہزار میں فروخت کہ گئی ہے۔

1 کلو مچھلی کی بولی تقریباً ڈیڑھ لاکھ روپے سے اوپر کی لگی ہے۔یہ مچھلی ہر طرح سے شاندار ہے، حتیٰ کہ اس کی جلد میڈیکل طور پر بھی استعمال کی جاتی ہے۔

اس سے پہلے بھی سوا مچلی پکڑی جا چکی ہے۔اس کی لئیر سرجری کے دھاگوں کے لئے بھی استعمال کی جاتی ہے۔ یہ مچھلی نیلام بھی کی جا چکی ہے۔ ممکن ہے کہ اس مچھلی کی مالیت اس سے بھی کئی زیادہ ہو۔

Advertisement

یہ پچھلی جیونی میں پکڑی گئی تھی اور اس کو پکڑنے والے کی قسمت صحیح جاگ اٹھی ہے۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago