عامر لیاقت نے سائن کہا کئے تھے، سب منظر عام پر آگیا۔۔۔

    عامر لیاقت کہتے ہیں کہ حامد میر صاحب کو ماضی کے دھندلکوں میں لے جانا چاہتا ہوں۔ حامد میر سے مخاطب ہو کر کہتے ہیں کہ 2014 تو حامد میر کو یاد ہی ہوگا 2014 میں آپ کو گولیاں لگیں، آپ کی حالت کافی خراب ہوگئی۔

    جب آپ ہسپتال پہنچے تو میں انعام گھر بند کر کے آپ کے پاس پہنچا، جب میں وہاں پہنچا تو میں نے دیکھا کہ آپ کی حالت بہت خراب تھی لیکن ابھی تک آپکو آپریشن کے لئے نہیں لے کر جایا گیا تھا۔

    ڈاکٹر اس وقت کہہ رہے تھے کہ دستخط لازمی ہیں کیونکہ آپکی جان بھی جا سکتی ہے تو اس وقت آپکا گھر والا کوئی بھی موجود نہیں تھا تو میں نے ہی کاغذات پر دستخط کیے تھے۔دستخط ہونے کے بعد آپ کا آپریشن کیا گیا جو 4 گھنٹے تک جاری رہا۔ اس وقت میں ہی شو کی طرف سے میڈیا سے بات کرنے بھی گیا تھا۔آپ نے اس وقت کہا تھا کہ میری اس حالت کا ذمہ دار آئی ایس آئی کے جناب زیرالسلام ہیں۔میں

    اس وقت آپ کی اس بات سے بالکل بھی متفق نہیں تھا لیکن آپ کے ساتھ تھا میں نے 17 مرتبہ سکرین پر آکر معافی مانگی، پھر بعد میں جب کمیشن بنا اور جب آپ کمیشن کے سامنے پیش ہوئے اور اپنا بیان ریکارڈ کروایا تو اس میں آپ نے کہا کہ یہ بات غلط ہے اور ماننے سے انکار کر دیا کہ یہ بات آپ نے کہی تھی۔

    میں سوال کرتا ہوں آئی ایس آئی سے کی وہ رپورٹ منظرِ عام پر کیوں نہیں آئی جس میں انہوں نے کہا ہے کہ زہیر صاحب کا اس واقعہ سے کوئی تعلق نہیں تھا۔

    کہتے ہیں کہ اپنے خیالات اپنے دوستوں میں رکھیں تو وہ مناسب ہے نا کہ سڑکوں پر آکر باتیں کہی جانی چاہئیں۔

    Hacklinkbetsat
    betsat
    betsat
    holiganbet
    holiganbet
    holiganbet
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    xbet
    xbet
    xbet
    grandpashabet
    grandpashabet
    grandpashabet
    İzmir psikoloji
    creative news
    Digital marketing
    radio kalasin
    radinongkhai
    gebze escort
    casibom
    casibom
    grandpashabet
    grandpashabet
    imajbet
    imajbet giriş
    casibom güncel giriş
    casibom güncel giriş
    İstanbul Escort
    istanbul masöz
    Ataşehir Escort
    İstanbul Escort
    sultanbeyli çekici
    casibom
    Meritking
    casibom
    Lisanslı Casino Siteleri
    casibom güncel giriş
    casibom girişfethiye escortfethiye escortbbets10kumar sitelerideneme bonusu veren sitelertaraftariumonwinonwinparabetdeneme bonusu veren sitelermarsbahis giriştaraftarium24
    kestane balınakliyatnakliyatMedyumAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika Eşya alanlarAntika Eşya alanlarantikaİzmir Medyumweb sitesi yapımımarsbahisdijital danışmanlıkmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis giriş