اہم خبریں

ایمازون کو پاکستان لانے بعد، عمران خان نے ایک اور وعدہ پورا کر دیا۔

اطلاعات کے مطابق ، پاکستان پوسٹ آفس کو عالمی ای کامرس پلیٹ فارم ، ایمازون کے ڈیلیوری پارٹنر کے انتخاب کے سلسلے میں گرین سگنل دے دیا گیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق ، پاکستان پوسٹ آفس کو ایمازون کے ڈیلیوری پارٹنر کے طور پر منتخب کیا گیا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل پوسٹ آفس نے ہنگامی بنیادوں پر عالمی ای کامرس میں شامل ہونے کے لئے درکار تیاریوں کو حتمی شکل دینے کا حکم دیا ہے۔

پوسٹ آفس نے لاہور سمیت تمام سرکل عہدیداروں کو فرائض تفویض کیے ہیں۔

Advertisement

ہدایات کے مطابق پوسٹ آفس کو 15 جون تک لاہور سمیت نو شہروں میں سہولت مراکز قائم کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ میل موٹر سے تین ماہ کے لئے معاہدے پر دستخط کرنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔ بیرون ملک مقیم کمپنیوں کے ساتھ معاہدوں پر دستخط کرنے کی بھی ہدایت کی گئی جہاں ایمازون کے گودام موجود ہیں۔

Recent Posts

آپ کی پانی کی بوتل ایک جراثیم زدہ ٹوائلٹ سے بھی زیادہ گندی ہے! جانئے کیسے

یہ آپ کیا کر رہی ہیں؟ کیا آپ بھی پانی کی بوتل کو دھوئے بغیر… Read More

20 hours ago

بغل کی بدبو اور سیاہی کا خاتمہ: آسان اور قدرتی طریقہ، 5 منٹ میں نجات

بغل کی بدبو اور سیاہی کا خاتمہ: آسان اور قدرتی طریقہ۔   * بغل کی… Read More

1 day ago

نکر پہن کر گھومنا، نکر والی گیم دیکھنا اور عورت کے لئے ستر کا کیا حکم ہے ؟ جانئے

ستر کا حقیقی مفہوم کیا؟ مرد اور عورت کیلئے کیوں ستر کی آگاہی ضروری ؟… Read More

2 days ago

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے نعرے لگ گئے

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے… Read More

4 days ago