دلچسپ و عجیب

ملازمین کا گھیرا تنگ، حکومت نے مراسلہ جاری کر دیا۔

کورنا کی موجودہ کی صورت حال کے پیش نظر، ملک میں کرونا ویکسین تیزی سے لگائی جا رہی ہے۔

 

اسی تناظر میں، این سی او سی نے 1 جون کو ہونے والے اجلاس میں یہ فیصلہ کیا یے کہ تمام سرکاری ملازمین بشمول ان کے خاندان کے لوگ کو فوری طور پر ویکسین لگوائی جائے۔

Advertisement

 

جس پر حکومت نے تمام محکمہ کے سربراہان کو مراسلہ جاری کیا ہے کہ ان کے ماتحت جتنے بھی لوگ کام کرر رہے ہیں، ان کی اور ان کے  خاندان کی ویکسین کو یقینی بنائے اور اس معاملے میں سر  ٹیفکیٹ بھی  مہیا کریں، جس کی آخری تاریخ 1 جولائی ہے۔

 

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago