اہم خبریں

‘ایک سال سے تو میں نے ہاتھ میں بھی نہیں پکڑا۔۔ یہ بھی بتاؤں گی کہ وکالت کیسے کرتے ہے بیٹا’ حریم شاہ نے وکیل کو کھری کھری سنا دی۔۔

حریم شاہ کا مفتی قوی کے بعد نیا معاملہ سامنے آگیا ہے، جس میں ان کے مد مقابل کوئی مفتی یا عام شہری نہیں بلکہ ایک وکیل ہے۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، ایک وکیل نے تھانہ انارکلی میں ایک درخواست دائر کروائی ہے کہ مشہور زمانہ ٹک ٹاکر حریم شاہ ناجائز طور پر ویپین کی نمائش کر رہی ہے، جس سے معاشرے میں خوف حراس کے ساتھ غیر یقینی کا بھی عالم ہے۔

 

 

Advertisement

اس پر حریم شاہ کا ویڈیو پیغام منظر عام پر آیا، جس میں انہوں نے کہا کہ انہوں نے ایک سال سے ہاتھ میں کسی قسم کا اوزار نہیں پکڑا۔
جبکہ یہ درخواست بے بنیاد اور جعلی ہے اور محض انہیں تنگ کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔

 

 

Advertisement

ان کا دعوٰی تھا کہ یہ وکیل صاحب جان بوجھ کر اپنے آپ کو مشہور کرنے کے لئے میرے نام کے ساتھ اپنا نام لگا شہرت حاصل کرنا چاہتے ہیں۔

 

 

Advertisement

حریم شاہ نے کہا وہ پوری قانونی کاروائی سے گزرے گی اور ثابت کرے گی کہ وہ معوصوم ہے۔

 

 

Advertisement

انہوں تنبیہ دیتے ہوئے کہا کہ وکیل صاحب کو سیکھائیونگی کہ وکالت کیسے کرتے ہیں۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

4 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago