اہم خبریں

18 سالہ بےجان لڑکی سے ایسا واقع کہ پورے علاقے میں خوف و حراس۔

یہ ایک عجیب اور بہت ہی مایوس کن واقع پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع قصور کی تحصیل پتوکی میں پیش آیا۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، 20 سال کی لڑکی کی اس دُنیا سے چلی بسی تو اس قریبی قبرستان میں دفن کیا گیا، لیکن اس کے بعد ایسا افسوناک واقع پیش آیا کہ انسان حیران رہ جاتا ہے۔ اس لڑکی کو دفن کرنے کے اگلے دن وہاں سے اس لڑکی کو نکالا جاتا ہے اور پھر اس کے ساتھ غلط کام کر وہاں پر پھینک دیا جاتا ہے۔

 

 

Advertisement

جس آدمی نے قبر نکال پہلی دفع تدفین کی اسی نے پھر دوسری دفع جب اس کو دفن کرنا چاہا تو دیکھا کہ لڑکی کے جسم سے کفن ہٹا کر اس کو ایک سائیڈ پر رکھا ہوا تھا۔

 

 

Advertisement

تاذہ ترین صورت حال کے مطابق، ابھی تک اس بات کا پتہ نہیں لگ سکا اس جانور سے بھی بد تر شخص نے اس عمل کو سرا انجام دیا تاہم متعلقہ ڈی ایس پی کا کہنا ہے کہ انہوں نے اس معاملے پر خصوصی کمیٹی تشکیل دی ہے اور متعدد لوگوں کو اس بارے میں شامل تفشیش بھی کیا ہے جلد ہی یہ معمہ حل ہو جائیگا۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

4 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago