اسراعیل کے اندر اکثریت پاکستان کی محتاج ہے۔ اس کی وجہ پاکستان میں موجود پنک سالٹ ہے۔ اسراعیل میں سالانہ نمائش منعقد کی جاتی ہے اس میں پنک سالٹ ہی استعمال کیا جاتا ہے اور یہ بتایا جاتا ہے کہ یہ پاکستان سے حاصل کیا گیا ہے۔
وہاں پر فِٹ رہنے کے لئے کھانا بنایا جاتا ہے اور اس کو بنانے میں پنک سالٹ استعمال کیا جاتا ہے جو کہ پاکستان سے حاصل کیا جاتا ہے۔ اسراعیلیوں کی اب مجبوری بن چکی ہے یہ پنک سالٹ۔ اور چونکہ ہر چیز کو بنانے میں اس کا استعمال کیا جا رہا ہے اس لئے ہر کھانے کی
چیز پر ان کو مجبوراً لکھنا بھی پڑرہا ہے کہ یہ پاکستان میں بنائی گئی ہے۔ یا “میڈ اِن پاکستان”۔