اہم خبریں

گلابی نمک کے ایسے چرچے کہ جان کر آپ بھی فخر کرینگے پاکستانی ہونے پر۔

اسراعیل کے اندر اکثریت پاکستان کی محتاج ہے۔ اس کی وجہ پاکستان میں موجود پنک سالٹ ہے۔ اسراعیل میں سالانہ نمائش منعقد کی جاتی ہے اس میں پنک سالٹ ہی استعمال کیا جاتا ہے اور یہ بتایا جاتا ہے کہ یہ پاکستان سے حاصل کیا گیا ہے۔

وہاں پر فِٹ رہنے کے لئے کھانا بنایا جاتا ہے اور اس کو بنانے میں پنک سالٹ استعمال کیا جاتا ہے جو کہ پاکستان سے حاصل کیا جاتا ہے۔ اسراعیلیوں کی اب مجبوری بن چکی ہے یہ پنک سالٹ۔ اور چونکہ ہر چیز کو بنانے میں اس کا استعمال کیا جا رہا ہے اس لئے ہر کھانے کی

چیز پر ان کو مجبوراً لکھنا بھی پڑرہا ہے کہ یہ پاکستان میں بنائی گئی ہے۔ یا “میڈ اِن پاکستان”۔

Advertisement

وہاں پر حتیٰ کہ بیوٹی پروڈکٹس کو بنانے کے لئے بھی اس پِنک سالٹ کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ اب تو وہ لوگ میڈیکیشن کے لئے بھی اس نمک کا استعمال کرنا شروع کرنے والے ہیں۔

وہاں پر ہمالیہ کے پنک سالٹ کے اوپر ریسرچ کی جا رہی ہے کہ یہ کس کس طرح فائدہ پہنچا سکتا ہے۔اب پاکستان کو چاہئے کہ اس پر غور کر کے اس کو مہنگا کر کے بیچا جائے کیونکہ یہ اب ضرورت بن چکا ہے کئی ملکوں کی اور اس میں پاکستان کو ہی فائدہ ہے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

4 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago