فردوس عاشق اعوان کا راتوں رات ایک اور کارنامہ، ویڈیو لیک ہو گئی۔

    پاکستان کے صوبہ پنجاب کی مشیر برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان اکثر اپنے منفرد انداز اور رویے کی وجہ سے خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں۔

     

    ایسا ہی واقعہ کل رات پیش آیا جب وہ ایک نجی نیوز چینل پر انٹرویو دے رہی تھی کہ اچانک وہ اپنے حریف ایم این اے قادر مندوکھیل جن کا تعلق پیپلز پارٹی سے ہیں، ان کے ساتھ الجھ پڑی اور ان پر تھپڑوں کی بارش کر دی۔

    Advertisement

     

    تاہم ویڈیوں میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایم این اے نے ان کا ہاتھ پکڑ لیا اور شو سے وابسطہ لوگ بھی ان کی طرف بڑھے ہیں۔

     

    Advertisement

    فردوس عاشق اعوان نے نا صرف ہاتھ چلایا بلکہ زبان کا بھی خوب استعمال کرتے ہوئے ایم این کو برے القاب سے پکارا اور انہے کہا “کتے کے بچے”۔

     

    جبکہ فردوس عاشق اعوان کو ان کے اس رویے سے روکنے کے لئے خاتون سٹاف بھی ان کی طرف بڑھا اور فردوس عاشق اعوان کو پکڑا تاکہ ان کی کی اس جاہلانہ حرکت سے روکا جا سکے۔

    Advertisement

     

    دوسری طرف ایم این اے کا گلہ فردوس عاشق نے پکڑ لیا تھا اور پھر انہیں برا کہنا شروع کر دیا۔
    جبکہ ایم این اے نے جوابی طور پر صرف اہنا دفع ہی کیا اور بدلے میں انہوں نے ہاتھ نہیں اٹھایا۔

     

    Advertisement

     

     

    Advertisement