رینالہ خرد میں ہوا ایک حیران کن واقعہ

لاہور (اعتماد نیوز) آپ نے خود کشیوں کے بارے میں تو سناہوگا لیکن  ایسی خودکشی کے بارے میں اپنے پہلے نہ سُںنا نہ دیکھا ہوگا، کیونکہ اس میں خودکشی تو کی گئ لیکن جان کسی کی نہ گئ۔

جی ہاں یہ واقعہ ایسے جوڑے کے بارے میں ہے جس نے نہ جانے کس وجہ سے خودکشی کرنے کا ءہد کر لیا، لیکن حسب روایت عین وقت پہ آکے مرد نے دغابازی کرکے آپنی جان بچائ اور بھاگ گیا اور لڑکی کو مرنے کیلئے چھور دیا۔

Advertisement

ابتدائ اطلائ رپوڑٹ، جوکہ سٹی تھانہ رینالہ خرد میں درج ہے، کے مطابق غلام زہرا نامی خاتون جو کہ آپنےچاہنے والے محمدعلی نامی شحض کے ساتھ لوئرباڑی ڈوب کنال میں مرنے کیلئے کود پڑے تھے مگر کودنے کے بعد مرد محمد علی نے فوراً تیر کر کنارہ حاصل کر لیا اور لڑکی کو مرنے کےلئے چھوڑ کر موقعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ جبکہ عورت کو ڈوبتا دیکھ کے راہ گزر نے فوراً ١١٢٢ پر کال کی جنہوں نے موقعہ پر پہنچ کر عورت کی جان بچا لی اور عورت کو فوری طور پر ابتداعی امداد مہیا کر کے قریبی ہسپتال بجھوا دیا۔۔اس کے ساتھ ہی پولیس موقعہ پر پہنچ گئ اور اس بارے میں چھان بین شروع کردی۔ مرو اور عورت دونوں کا تعلق ضلع فیصل آباد سے ہیں۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago