سشانت سنگھ اپنے ساتھ 3 لوگوں کی اور جان لے گیا

 

بالی وڈ اداکار سشانت سنگھ کی خودکشی کی  وجہ ان کے چاہنے والوں میں غم کی لہر ہیں جب کہ ان کی خودکشی کے صدمے سے مزید 3 اور لوگوں کی اموات بھی ہو گئ ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار سشانت سنگھ کی خودکشی کی خبر سننے کے بعد ان کے کزن کی اہلیہ یہ صدمہ برداشت نہ کر سکیں اور وہ بھی انتقال کر گئیں، جب کہ ان کے 2 چاہنے والوں نے بھی خودکشی کرلی۔

Advertisement

سشانت کے کزن کی اہلیہ سدھا دیوی اس اچانک دکھ بری خبر کے صدمے کو برداشت نہ کر سکیں اور ان انتقال ہوگیا، کیونکہ وہ جگر کے کنسر میں۔کافی عرصہ سے مبتلا تھی اور اس خبر نے انہیں دلی دکھ دیا اور انھوں نے اتنا گہرا صدمہ لیا کہ کھانا پینا چھور دیا اور ہر وقت اسے یاد کرتی رہتی تھی  اور آخر کاریہی صدمہ انکی موت کا باعث بنا ۔

دوسری جانب ب سشانت کی ایک اور مداح نے خودکشی کرلی تفصیلات کے مطابق جو کہ بھارتی میڈیا سے معلوم ہوئی لڑکی امتحانات میں میں ناکام ہونے کی وجہ سے ڈپریشن کا شکار تھیں جبکہ سشانت سنگھ کی خود کشی کی خبریں مسلسل سوشل میڈیا اور قومی میڈیا پر ہونے کی وجہ سے وہ مزید  ڈپرس ہو گئ اور خود کو کمرے میں پنکھے کے ساتھ لٹکا کے خود کشی کرلی، اس کے ساتھ ساتھ بھارتی ریاست اتر پردیش سے بھی یہ اطلاع معلوم ہوئی ہیں کہ ان کے چاہنے والے نے خود کشی کرلی۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago