ملازمین کے لئے عید سے پہلی بڑی خوشی، گورنمنٹ نے اعلان کر دیا۔

    پنجاب کے گورنر تمام سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو عید الاضحیٰ کے تحت 16 جولائی 2021 کو پیشگی۔

    جولائی 2021 کے مہینے کی تنخواہوں اور الاؤنسز اور پنشن کی فراہمی کا فیصلہ۔

    Advertisement

    عیدالاضحیٰ کی وجہ سے تمام ملازمین کو تنخواہیں اور پینشنز جولائی کے مہینے میں جلدی دینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔