قربانی کے جانور کے لئے گھر سے نکلتے وقت یہ ورد شروع کر دیں۔۔ اور بے عیب تندرست سستا ترین اپنی مرضی کا جانور بغیر کسے دھوکے کے۔

    عید الضحی کا چاند نظر آتے ہی قربانی کے جانور خریدنے میں لوگوں کی تیزی کا رجحان بڑھ گیا ہیں۔

     

     

    Advertisement

    اس صورتحال کے پیش نظر اکثر لوگ جانوروں کی نقص سے لاعلم ہوتے ہیں اور اس مبارک سنت کو پورے کرنے کی کوشش میں دھوکے کا شکار ہو جاتے ہیں۔ یہاں پر یہ بات بھی قابل غور ہے کہ کچھ نام نہاد لوگوں نے اس مبارک اور نیک عمل میں بھی دھوکہ دہی کا کام عروج پر رکھا ہوا ہے۔

     

     

    Advertisement

    اس دھوکہ دہی سے بچنے کے لئے ادارہ عبقری کی جانب سے ایک ورد کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ اگر آپ چاہتے ہے کہ آپ کو قربانی کے لئے بے عیب اچھا اور تندرست جانور ملے تو آپ اس ورد پر عمل کریں۔

     

     

    Advertisement

    جب بھی آپ جانور لینے کے لئے گھر سے نکلے تو “الھمہ لا خلا بھ” کا  کثرت سے ورد کریں۔ مزید تفصیلات درج زیل میں بتائی گئی ہیں۔ اللہ کے کلام میں بے پناہ طاقت اور برقت ہے۔

     

     

    Advertisement

    اس ورد کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ ہمارے بھائی بھی دھوکہ دہی سے بچ سکے۔

     

     

    Advertisement