عید الضحی کا چاند نظر آتے ہی قربانی کے جانور خریدنے میں لوگوں کی تیزی کا رجحان بڑھ گیا ہیں۔
اس صورتحال کے پیش نظر اکثر لوگ جانوروں کی نقص سے لاعلم ہوتے ہیں اور اس مبارک سنت کو پورے کرنے کی کوشش میں دھوکے کا شکار ہو جاتے ہیں۔ یہاں پر یہ بات بھی قابل غور ہے کہ کچھ نام نہاد لوگوں نے اس مبارک اور نیک عمل میں بھی دھوکہ دہی کا کام عروج پر رکھا ہوا ہے۔
اس دھوکہ دہی سے بچنے کے لئے ادارہ عبقری کی جانب سے ایک ورد کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ اگر آپ چاہتے ہے کہ آپ کو قربانی کے لئے بے عیب اچھا اور تندرست جانور ملے تو آپ اس ورد پر عمل کریں۔
جب بھی آپ جانور لینے کے لئے گھر سے نکلے تو “الھمہ لا خلا بھ” کا کثرت سے ورد کریں۔ مزید تفصیلات درج زیل میں بتائی گئی ہیں۔ اللہ کے کلام میں بے پناہ طاقت اور برقت ہے۔
اس ورد کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ ہمارے بھائی بھی دھوکہ دہی سے بچ سکے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More