ریحام خان نے عمران خان کو چھٹی کا دودھ یاد کروا دیا، نواز لیگ میں جشن کا سماں۔

    جب سے عمران خان نے ریحام خان کو اپنے نکاح سے نکالا ہے، تب سے ہی ریحام خان عمران خان سمیت ان کی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتی رہتی ہے۔

     

     

    Advertisement

    اس موقع کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے ریحام خان نے بیانیہ جاری کیا کہ عمران خان کو اب شرم آنی چاہئے۔ ریحام خان کا کہنا تھا کہ خواجہ سعد رفیق، شاہد خاقان عباسی اور خواجہ محمد آصف کے کیسز میں عدالتی فیصلوں نے تحریک انصاف کے احتساب کے نام پر بد ترین انتقام کو مکمل ایکسپوز کر کے رکھ دیا ہے۔

     

     

    Advertisement

    ریحام کا کہنا ہے کہ اگر تھوڑی سی بھی شرم ہوتی تو ان فیصلوں کے بعد احتساب کا نام لیتے ہوئے بھی شرماتے۔

     

     

    Advertisement