کوئی دیکھے نا دیکھے پاکستان تو دیکھے گا، بلاول زرداری کی ایسی تصویر لیک ہوگئی جس نے پیپلز پارٹی کو بھی شرمندہ کر کے رکھ دیا۔

    گزشتہ روز پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول زرداری کی ایک تصویر لیک ہوئی، جس نے سوشل میڈیا پر طوفان بڑھپا کر دیا۔

     

     

    Advertisement

    تصویر کچھ یو تھی کہ بلاول زرداری پاکستان سے باہر امریکہ میں کسی بس سٹاپ میں بیٹھے ہیں اور ان کی تصویر لے لی گئی۔

     

     

    Advertisement

    جس پر لوگوں نے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا یہاں تک کہ لوگوں نے کہا کہ پاکستان میں یہ لوگ بادشاہوں کی زندگی بسر کرتے ہیں اور وہاں ایک غلامانہ زندگی گزارنے کے پابند ہوتے ہیں۔

     

    اسی موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز نے بھی بلاول زرداری پر تنقید کی اور کہا کہ ایسا لگ رہا ہے جیسے بلاول نوکری خی تلاش میں وہان در بدر کی ٹھوکریں کھا رہا ہے۔

    Advertisement

     

    Advertisement