حال میں ہی صدف کنول نے اپنے شوہر شہریار کے ساتھ ایک نجی نیوز چینل کو انٹر ویوں دیا، جس میں ان سے فیمنیزم کے بارے میں سوال پوچھا گیا۔
جس پر انہوں نے اس موومنٹ کے حامیوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے شوہر کے جوتے بھی صاف کرینگی اور ان کے لئے کھانے بھی بنائے گی۔ ان کا مؤقف تھا کہ میاں بیوں ایک باہمی ہم آہنگی کا رشتہ ہے ناکہ ذاتی انا اور مقابلے بازی کا۔
صدف کے اس بیانیے کو گھریلوں اور نیک خواتین نے خوب سراہا اور ان کے لئے نیک تمناؤن کا اظہار کیا۔ جبکہ یہی بات کچھ کرائے کی عورتوں کو نا خوش گزری اور انہوں نے صدف کے خلاف باقاعدہ مہم جوئی شروع کر دی ہے۔
ان کے خلاف خواتین کا کہنا ہے کہ عورت کے لئے ضروری نہیں کہ وہ اپنے خاوند کی شرٹ کے ٹوٹے ہوئے بٹن کو لگائے اور نا ہی بٹن نا لگانا ان کو عورت کے مقام سے ہٹا سکتا ہے۔
سوشل میڈیا پر صدف کو لے کر ان کے ہامیوں اور مخلافین کے درمیان بحث چھری ہوئی ہے، جس میں دونوں طرف سے دلائل پیش کئے جارہے ہیں۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More