اہم خبریں

حکومت نے پھر سے لاک ڈاؤن لگا دیا، جانئے کن کن چیزوں پر پھر سے پابندی، کاروبار کے اوقات میں بھی تبدیلی۔۔

حکومت پنجاب کی طرف سے مورخہ 2 اگست 2021 کو ایک نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔، جس کے مطابق، صوبہ پنجاب میں لاک ڈاؤن کا نفاذ 3 اگست 2021 سے ہوگا، اور اس لاک ڈاؤن کی حدود میں لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد اور ملتان آتے ہیں۔ جبکہ اس کا دورانیہ 31 اگست تک رہے گا۔

 

 

Advertisement

لاک ڈاؤن میں تمام قسم کی کاروباری سرگرمیاں رات 8 بجے تک جاری رہے گی ما سوائے فارمیسی، طبعی ادارے، ویکسین سنٹر، پٹرول پمپ، تندوڑ، ملک شاپ، فوڈز شاپ، پوسٹل سروسز، آٹو ورکشاپ، آئل ڈپو اور تمام قسم کی خوراک، اناج، پھل اور سبزیوں کی منڈیوں کے۔

 

 

Advertisement

شادی ہالز پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہیں، جبکہ آؤٹ ڈور شادی فنکشن کئے جا سکتے ہیں۔ جس میں 400 سے زیادہ گیسٹ نا ہونگے اور ٹام 10 بجے تک ہوگا۔

 

 

Advertisement

مزارات اور سینماؤں کو مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے۔ تمام لوگوں کو ماسک پہننے کی پابندی ہوگی۔ پبلک ٹرانسپورٹ میں 50 فیصد لوگوں کو سفر کرنے کی اجازت ہوگی۔

 

دفاتری اوقات میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی تاہم کرونا کی وجہ سے 50 فیصد اسٹاف کی پالیسی پر عمل درآمد کیا جا رہا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago