پاکستان میں کار انڈسٹری کا نیا ریکارڈ، عوام نے حکومت کو بھی حیران کر کے رکھ دیا۔
وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے مورخہ 2 اگست 2021 کو سوشل میڈیا پر پاکستان میں کار بنانے والے کمپنی ٹیوٹا کرولا کا اشتہار شئیر کیا۔
ٹیوٹا کی طرف سے اطلاع دی گئی کہ وہ سب سے زیادہ کاریں فروخت کی خوشی منا رہے ہیں، جس میں 6775 یونٹ صرف جولائی 2021 میں ہی بیچے۔
انڈس موٹر کی طرف سے مزید بتایا گیا کہ یہ سیل 1993 سے لیکر اب تک ان کی تاریخ کی سب سے بڑی سیل ہیں۔ انہوں نے مزید اپنے کسٹمر کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے ٹیوٹا پر بھروسا کیا کہ اور اس کی کار خریدی۔
جبکہ ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ نا صرف پاکستان میں کاریں وغیرہ سب سے زیادہ اسی سال جولائی میں فروخت ہوئی بلکہ اسی سال پاکستان میں موٹر سائیکلز بنانے کا بھی ریکارڈ لگا اور اس طرح پاکستان دُنیا میں چوتھے نمبر پر سب سے زیادہ موٹرسائیکلز بنانے والا ملک بن گیا ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More