Headlines

    پاکستانی خاتون جس کا چال چلن دیکھ کر آپ کانوں کو پاتھ لگائے گے۔

    پاکستان کی ایسی خاتون جن کا نام ہے عائشہ سائیں ان کے پاس3 سے 4 کروڑ روپے کی انٹرنیشنل اور نیشنل میک اپ کی تمام کِٹس موجود ہیں۔

     

    دنیا کے بڑےبڑے تمام یوٹیوبرز اور انفلوئنسر کی تمام کلیکشن بھی ان کے گھر میں موجود ہے۔ انہوں نے ایک پورا کمرہ اپنے اس میک اپ کے لئے مختص کیا ہوا ہے۔ یہ عورت ساڑھے چار کنال کے گھر میں رہتی ہیں جس میں ان کا بیڈ رُوم ہے جس کے ساتھ ہی ان کا اٹیچ میک اپ رُوم بھی موجود ہے۔ ان کے گھر میں سومنگ پول، بیسمنٹ، سٹوڈیو موجود ہے۔

    Advertisement

     

    ان کے گھر میں برینڈڈ صوفےاور ایک سے بڑھ کر ایک برینڈڈ فرنیچر موجود ہے۔

     

    Advertisement

    ان کے پاس لال رنگ کی مہنگی ترین گاڑی لینڈ کروزر بھی موجود ہے جس کے آگے پیچھے ڈالے موجود ہوتے ہیں۔

     

    روزانہ یہ عورت تیار ہوتی ہیں حتیٰ کہ پچھلے 5 سالوں میں کوئی بھی ایک ایسا دن نہیں گزرا جب یہ عورت تیار نہ ہوئی ہوں۔ یہ سارا میک اپ ان کے شوہر جو کہ سعودی عرب میں موجود ہیں وہ بھیجتے ہیں۔ اور ان کے پاس 1 ہزار سے زائد عربی عبائےکی کلیکشن ہے۔ ہرروز 3 سے 4 گھنٹےلگا کر میک اپ روز کرتی ہیں۔

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement