کھیل

جس چاند کو آپ سب سے زیادہ روشن سمجھتے ہیں، وہ روشن ہے بھی یا نہیں، جانئے

زمین سے آسمان کی طرف دیکھنے پر کوئی بھی شخص یہ سوچنے پر مجبور ہوسکتا ہے کہ سورج ہماری کائنات میں موجود سب سے زیادہ روشن چیز ہے۔

 

آسمان پر موجود ستارے کی چمک ہم تک اصل چمک نہیں پہنچ رہی ہوتی بلکہ یہ ظاہری طور پر نظر آنے والی چمک ہوتی ہے اس ستارے کی اصل چمک نہیں۔جو ستارہ ہماری زمین سے جتنا دور ہوگا اس کی روشنی ہم سے اتنی ہی دور لگے گی۔

Advertisement

 

خلاء میں موجود ایک ستارہ اپنی طبی عمر پوری کرنے کے بعد آسمان سے جانے کے قریب ہوتا ہے تو اس صورت میں ایک روشنی پیدا ہوتی ہے جس کو گیما ریز کہا جاتا ہے۔ اور یہ روشنی کائنات میں موجود کسی بھی ستارے سے زیادہ ہوتی ہے۔ ساتھ ہی ساتھ یہ کائنات میں ہونے والے انوکھے عجائبات میں سے ایک ہے۔

 

Advertisement

 

کائنات میں موجود بلیک ہولز کی بات کی جائے اور ان میں سے خارج ہونے والی روشنی کی بات کی جائے ، جو دودھ کی دھات کی مانند ان سے خارج ہوتی ہے۔

 

Advertisement

 

اس کی روشنی اتنی زیادہ ہوتی ہے کہ یہ کائنات میں موجود ہر روشنی کو اپنے سامنے پھیکا کر دیتی ہے۔ یہ بلیک ہولز بڑے بڑے ستاروں تک کو نگھل جاتے ہیں۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago