حکومت نے سرکاری ملازمین کو خوشخبر سنا دی، 25 فیصد اضافہ کر دیا گیا۔
لاہور، حکومت پنجاب کی طرف سے پنجاب کے سرکاری ملازمین، جو پہلے سے کوئی 100 فیصد الاؤنس نہیں لے رہے ان کے لئے 25 فیصد اضافی الاؤنس کا اعلان کیا تھا۔ جو کہ گزشتہ ماہ تنخواہوں میں لگ کے آنا تھا لیکن نہیں آ سکا۔
تاہم گزشتہ روز پنجاب کی درخواست پر وفاقی اکاؤنٹ آفس نے پنجاب کو خط لکھا جس میں اضافی 25 فیصد الاؤنس دینے کے لئے باقاعدہ کوڈ بنا کر حکومت پنجاب کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔
اس لئے اب یہ توقع کی جارہی ہے کہ حکومت اس ماہ کی ملنے والی تنخوہ میں 25 فیصد الاؤنس بھی شامل کر دے گی۔
اس کے ساتھ ساتھ، آپ کو بتاتے چلے کہ گزشتہ روز حکومت پنجاب کی طرف سے تمام سرکاری ملازمین کو بذریعہ ای میل آگا کیا ہے کہ ان کی تنخواہوں میں بجٹ میں بتائے جانے والا 10 فیصد الاؤنس لگا دیا گیا ہے، جو کہ آنے والی تنخواہ میں دیا جائے گا۔
اس موقعہ پر سرکاری ملازمین کی طرف سے اظہار تشکر کیا جا رہا ہے کہ اگرچہ ان کی تنخواہوں میں اضافہ مہنگائی کے تناسب سے نہیں لیکن پھر بھی ان کی تنخواہ میں کچھ تو اضافہ ہوا۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More