پسینہ سب کو ہی آتا ہے بچے ہوں یا بڑے۔ اس سے جسم کو ٹھنڈا رکھنے میں مدد ملتی ہے۔ لیکن جیسے ہر چیز کی اضافی مقدار نقصان دہ ہوتی ہے اسی طرح پسینے کا زیادہ آنا بھی ایک بیماری ہے.
اور اس کی وجہ سے مزید سنجیدہ مسائل ہمارے جسم میں جنم پاتے ہیں۔اگر آپ کو زیادہ پسینہ آتا ہے تو اپنے ڈاکٹر سے معائنہ کروالیں کہیں آپ میں بھی وٹامن ڈی کی کمی تو نہیں ؟
وٹامن ڈی انسان کے جوڑوں، ہڈیوں، مسلز اور باقی تمام جسم کو توانا اور مضبوط رکھتا ہے۔ لیکن یہ کیسے معلوم کیا جائے کہ جسم میں وٹامن ڈی کی کمی ہورہی ہے؟ اس کی علامت میں وقت بے وقت بہت زیادہ پسینہ آنا ہی ہے۔ اور بعض اوقات پسینہ پیشانی پر بے .
موسم چمکتا نظر آتا ہے تو یہ وٹامن ڈی کی کمی کی نمایاں علامات میں سے ایک ہے، خصوصاً اس وقت جب آپ کوئی خاص جسمانی محنت بھی نہ کر رہے ہوں اور پھر بھی پسینہ تیزی سے خارج ہو رہا ہے ان حالات میں وٹامن ڈی کا ٹیسٹ کروانا سب سے .
پہلا اور اہم کام ہے جس کی وجہ سے ہم اپنے آپ کو نہ صرف پسینے بلکہ ہارٹ اٹیک، موٹاپے، ذہنی تناؤ، بیکٹیریل وائرل انفیکشن، تھائیرائڈ اور لو شوگر جیسے مسائل سے بھی بچا سکتے ہیں۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More