حکومت نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے، سرکاری مالازمین کو بڑا دھچکا۔
مورخہ 12 اگست 2021 بروز جمعرات کو وفاقی حکومت پاکستان نے سرکاری ملازمین کے حوالے سے نوٹیفیکیشن جاری کیا جس کے بعد ملازمین میں بے چینی بڑپا ہو گئی۔
نوٹیفیکیشن میں انہوں نے بتایا کہ حکومت کے کھاتے میں سرکاری ملازمین کی طرف سے جمع ہونے والے جی پی فنڈ کی رقم پر دیئے جانے والے منافع کو گزشتہ مالہ سال 13 فیصد کی نسبت رواں مالی سال میں 90۔7 فیصد کر دیا گیا ہے، جو انتہائی افسوس ناک خبر ہے۔
ملازمین کی طرف سے انتہائی دکھ کا اظہار کرنے کے ساتھ ساتھ ان میں غصہ بھی پایا جا رہا ہے۔
آپ کو بتاتے چلے کہ گذشتہ دو سالوں کی نسبت، منافع کا یہ تناسب اب نصف رہ گیا ہے۔ حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں پہلے ہی معمولی اضافی کیا ہے جبکہ دوسری طرف وہ اضافہ بھی منافع کی مد میں کم کر دیا ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More