فاسٹ باﺅلر حسن علی کی اہلیہ کیساتھ ایسی ویڈیو وائرل جس نے دیکھی دیکھتا ہی رہ گیا

لاہور (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باﺅلر حسن علی کی اہلیہ کیساتھ ٹک ٹاک ویڈیو وائرل ہو گئی ہے جس پر صارفین کی جانب سے ملا جلا ردعمل سامنے آ رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق کرکٹر حسن علی نے لاک ڈاؤن کے دوران کرکٹ نہ ہونے کے سبب ٹک ٹاک پر ویڈیو بنانا شروع کردی،

سن علی کی ٹک ٹاک پر اہلیہ کے ساتھ بنائی گئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ حسن علی کا کہنا ہے کہ کورونا سے بھی بچنا ہے اور خود کو مصروف بھی رکھنا ہے، اور خود کو مصروف رکھنے کیلئے ہی ٹک ٹاک ویڈیو بنائی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حسن علی اہلیہ شامعہ آرزو کے ہمراہ پنجابی گانے پر رقص کررہے ہیں، حسن علی کی اہلیہ کے ساتھ بنائی گئی ویڈیو پر مداحوں کی جانب سے دلچسپ تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔واضح رہے کہ چند روز قبل حسن علی کی گزشتہ سال دورہ انگلینڈ کے درمیان بنائی گئی رقص کی ویڈیو بھی وائرل ہوگئی تھی جس پر مداحوں کی جانب سے تنقید کی گئی تھی جس پر سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر بھی ان کے دفاع میں سامنے آئے تھے۔ مکی آرتھر کا کہنا تھا کہ حیرت ہے حسن کے خوش ہونے پر بھی تنقید کی جارہی ہے، وہ بہت باصلاحیت باﺅلر اور ہنر مند کھلاڑی ہے ان کا کیریئر ہی ان کو ایک شاندار کرکٹر بناتا ہے۔ مکی آرتھر نے کہا کہ میں حیرت زدہ ہوں کہ حسن علی کے پرلطف لمحات پر لوگ اسے تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago