نابینا حکیم نے لڑکی کے نبض‌ پر ہاتھ رکھا تو ایک عجیب بات کہ ڈالی

طب ایک پرانا علم ہے جس میں‌اسلام کے آنے کے بعد حیرت انگیز طور پر ترقی ہوئی اور اس میں‌ایسی اشیاء کا اضافہ کیا گیا جو کہ آج کل کے میڈیکل سانس میں‌کثرت سے استعمال ہوتے ہیں‌ ،اگرچہ اب قحط الرجال ہے لیکن تاریخ طب سے ہمیں ‌پتا چلتا ہے کہ ایسے لوگ ابھی بھی ہیں جن کی وجہ سے یہ فن پھیل رہا ہے۔

 

 

Advertisement

’’ہندوستان کے نامور اطبا‘‘ ایک مشہور کتاب ہے جس میں مشہور ہندوستانی اطباء کے عجیب و غریب واقعات لکھے ہوئے ہیں‌ان میں‌ایک نابینا حکیم کا بھی ذکر ہے جو مریض کی نبض سے تمام حالات جان لیتے اور یہ بھی بتا سکتے تھے کہ نبض مرد کی ہے یا عورت کی ، مریض بچہ ہے یا بڑی عمر کا اور حکیم صاحب ساتھ ساتھ ہر ایک کو تفصیلی حالت بتا رہے ہیں‌۔

 

 

Advertisement

مجھے حیرانگی ہوئی کہ حکیم صاحب نے کسی سے بھی اس کی حالت کا نہیں پوچھا خود ہی ہر بیمار کی مفصل کیفیت نبض دیکھ کر بتا دی اور ہر بیمار نے تصدیق کی کہ بیشک یہی حال ہے.

 

 

Advertisement

 

اس وقتمیری حیرانگی پر مہاراجہ صاحب ہنسنے لگے اور کہا کہ میں ‌نے انہیں‌حیدر آباد میں رانی کی نبض کی جگہ اپنا ہاتھ پکڑایا تو حکیم صاحب مسکرا کر کہنے لگے کہ یہ تو راجہ صاحب کا ہاتھ ہے رانی صاحبہ کا ایسا ہاتھ ہے ہی نہیں۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago