کھیل

جس گھر میں بلی موجود ہو اس گھر کے مرد اپنی خواتین کے ساتھ کیا کام کرتے ہیں، حیران کن تحقیق سامنے آگئی

ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ دنیا میں طلاق کی دوسری بڑی وجہ شریک حیات کی بے وفائی ہے۔

 

ایک سروے میں یہ بھی معلوم ہو چکا ہے کہ 45 فیصد مرد اور 21 فیصد خواتین اپنے شریک حیات سے بے وفائی کرتے ہیں۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کسی شوہر یا بیوی کو یہ کیسے معلوم ہو کہ ان کے شریک حیات کی جانب سے بےوفائی کا خدشہ ہے؟

Advertisement

 

 

اب نئی تحقیق میں ماہرین نے اس کی بھی ایک نشانی بتا دی ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق معروف ڈیٹنگ ویب سائٹ کی طرف سے کرائی گئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ جن مردوخواتین نے بلیاں پال رکھی ہوں ان کے اپنے شریک حیات سے بے وفائی کرنے کا امکان بہت زیادہ ہوتا ہے۔

Advertisement

 

 

چنانچہ جس مرد یا عورتنے بلی پال رکھی ہے، بالترتیب اس کی بیوی یا شوہر کے لیے یہ خطرے کی گھنٹی ہونی چاہیے۔تحقیق کاروں نے ویب سائٹ کے صارفین کے ڈیٹا کا تجزیہ کرکے بتایا ہے کہ شادی شدہ مردوخواتین جو غیرمردوخواتین کے ساتھ تعلق کے لیے ان کی ویب سائٹ پر آتے ہیں ان میں سے 25فیصد نے بلیاں پال رکھی ہوتی ہیں۔

Advertisement

 

اس کے برعکس جن ویب سائٹ پر ایسے مردوخواتین کی تعداد نہ ہونے کے برابر تھی جنہوں نے کتا پال رکھا تھا۔ان کی تعداد صرف 10فیصد تھی۔ویب سائٹ کی ترجمان کرسٹین گرانٹ کا کہنا تھا کہ ”پہلے بھی کئی تحقیقات میں بتایا جا چکا ہے کہ کتے پالنا انسان کی صحت کے لیے بہتر ہوتا ہے اور ایسے لوگ زیادہ خوش رہتے ہیں۔

 

Advertisement

 

اب ہماری تحقیق میں کتے پالنے والوں کے حوالے سے یہ خوش کن بات بھی سامنے آئی ہے کہ یہ لوگ اپنے شریک حیات کے ساتھ زیادہ وفادار ہوتے ہیںکرائی گئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ جن مردوخواتین نے بلیاں پال رکھی ہوں ان کے اپنے شریک حیات سے بے وفائی کرنے کا امکان بہت زیادہ ہوتا ہے۔

 

Advertisement

 

چنانچہ جس مرد یا عورتنے بلی پال رکھی ہے،بالترتیب اس کی بیوی یا شوہر کے لیے یہ خطرے کی گھنٹی ہونی چاہیے۔ تحقیق کاروں نے ویب سائٹ کے صارفین کے ڈیٹا کا تجزیہ کرکے بتایا ہے کہ شادی شدہ مردوخواتین جو غیرمردوخواتین کے ساتھ تعلق کے لیے ان کی ویب سائٹ پر آتے ہیں ان میں سے  25 فیصد نے بلیاں پال رکھی ہوتی ہیں۔ اس کے برعکس جن ویب سائٹ پر ایسے مردوخواتین کی تعداد نہ ہونے کے برابر تھی جنہوں نے کتا پال رکھا تھا۔ان کی تعداد صرف 10فیصد تھی۔

 

Advertisement

 

ویب سائٹ کی ترجمان کرسٹین گرانٹ کا کہنا تھا کہ ”پہلے بھی کئی تحقیقات میں بتایا جا چکا ہے کہ کتے پالنا انسان کی صحت کے لیے بہتر ہوتا ہے اور ایسے لوگ زیادہ خوش رہتے ہیں۔ اب ہماری تحقیق میں کتے پالنے والوں کے حوالے سے یہ خوش کن بات بھی سامنے آئی ہے کہ یہ لوگ اپنے شریک حیات کے ساتھ زیادہ وفادار ہوتے ہیں۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago