مالک مکان کی نوجوان لڑکی کو عجیب ترین پیشکش

    اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آئرلینڈ سے تعلق رکھنے والی نوجوان طالبہ ایرن کلارک کو فرانس کی ایک یونیورسٹی میں داخلہ مل گیا تو

    انہوں نے پیرس منتقل ہونے کا فیصلہ کیا، لیکن مشکل یہ تھی کہ رہائش کہاں ملے گی۔ اس مسئلے کے حل کیلئے ایرن نے

    سوشل میڈیا پر ضرورت رہائش کا اشتہار پوسٹ کر دیا۔ ایڈنبرا شہر سے تعلق رکھنے والی ایرن کو اس اشتہار کے جواب میں کئی میسج موصول ہوئے لیکن ایک ایسا میسج ایسا بھی تھا کہ جسے پڑھ کر

    ان کے ہوش اڑ گئے۔ فرانچسکو نامی شخص نے انہیں پیشکش کی تھی کہ” اگر آپ مجھے اپنے پاﺅں چاٹنے کی اجازت دیں تو میں آپ کو اپنے فلیٹ میں مفت میں رہائش فراہم کرسکتا ہوں۔“ اس نے یہ یقین دہانی بھی کروائی کہ وہ محض پاﺅں چاٹنے کی تمنا رکھتا ہے اور اس کے علاوہ کسی اور بات کا تقاضہ نہیں

    کرے گا۔ ایرن نے یہ عجیب و غریب میسج سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا تو اسے دیکھنے والے بھی دنگ رہ گئے۔ اسے مختصر وقت میں 23 ہزار سے زائد مرتبہ لائیک اور 4300 بار ری ٹویٹ کیا جاچکا ہے۔ ایرن پیرس کے انسٹیٹی ٹیوٹ آف پولیٹیکل سٹڈیز میں پڑھنے کیلئے فرانس جارہی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ان کی کلاسز کا آغاز 22 اگست سے ہونے والا ہے اور وہ ابھی تک

    پیرس میں رہائش کا انتظام نہیں کرپائی تھیں۔ یہی وجہ تھی کہ انہوں نے رہائشی کیلئے سوشل میڈیا پر اشتہار پوسٹ کیا تھا۔ ان کا کہنا ہے کہ فرانچسکو نامی شخص کے ساتھ بات چیت کا آغاز بالکل نارمل طریقے سے ہوا تھا ۔ اس نے اپنے پہلے میسج میں لکھا تھا ”کیا آپ ابھی بھی رہائش کی تلاش میں ہیں؟“ جس کے جواب میں ایرن نے پوچھا تھا ”کیا آپ کے پاس کوئی رہائش دستیاب ہے؟“ فرانچسکو نے جواب میں کہا ”میرے پاس ایک سٹوڈیو فلیٹ ہے جس میں دو بیڈ روم، کچن، ٹوائلٹ، وارڈروب اور بالکونی ہے۔“ جب ایرن نے پوچھا کہ کرائے کی شرائط کیا ہوں گی تو جواب میں فرانچسکو نے لکھا ”میری صرف ایک شرط ہے کہ کبھی کبھار آپ مجھے اپنے پاﺅں چاٹنے کی اجازت دیں گی۔ میں اس کے سوا کچھ نہیں مانگوں گا۔ آپ اس کے بدلے میرے فلیٹ میں مفت رہائش رکھ سکتی ہیں۔ “

    Hacklinkbetsat
    betsat
    betsat
    holiganbet
    holiganbet
    holiganbet
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    xbet
    xbet
    xbet
    grandpashabet
    grandpashabet
    grandpashabet
    tuzla evden eve nakliyat
    İzmir psikoloji
    creative news
    Digital marketing
    radio kalasin
    radinongkhai
    gebze escort
    grandpashabet
    grandpashabet
    onwin
    onwin giriş
    casibom güncel
    jojobet
    sultanbeyli çekici
    meritking giriş
    beylikdüzü escort
    setrabet
    deneme bonusu veren siteler
    deneme bonusu veren siteler
    deneme bonusu veren siteler
    deneme bonusu veren siteler
    deneme bonusu veren siteler
    deneme bonusu veren siteler
    deneme bonusu veren siteler
    instagram followers buy
    grandpashabet
    casinolevant
    casibom giriş
    casibom güncel giriş
    casibom
    casibom
    Meritking
    Meritking
    deneme bonusu veren siteler 2024
    casibom
    casibom girişmarsbahismarsbahismarsbahisdeneme bonusu veren sitelermarsbahisdeneme bonusu veren siteler 2024deneme bonusu veren siteler 2024fethiye escortfethiye escortmarsbahismarsbahismarsbahiscasibomMeritkingcasibomesenyurt bayan escort
    kestane balınakliyatnakliyatmarsbahismarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahismarsbahismarsbahis girişcasibom girişcasibom girişcasibom giriş twitterMedyummarsbahismarsbahis girişAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika Eşya alanlarAntika Eşya alanlarantikaİzmir Medyummarsbahis girişcinsel ilaçlar eczaneweb sitesi yapımımarsbahiscasibom girişbeylikdüzü masaj salonu