اہم خبریں

سی ایس ایس کا امتحان پاس کرنے والی ملک کے پسماندہ ترین علاقے کی پہلی خاتون پولیس آفیسر

چترال(نیوز ڈیسک) ملک کے پسماندہ ترین علاقے کی لڑکی پولیس آفیسر بن گئی، شازیہ اسحاق جس کا تعلق چترال سے ہے سی ایس ایس کا امتحان پاس کرکے خاتون پولیس آفیسر بن گئی۔

شازیہ اسحاق امتحان پاس کرکے خیبر پختونخواہ کے ضلع چترال کی پہلی خاتون پولیس آفیسر بن گئی ہیں۔شازیہ اسحاق اپر چترال کے چھوٹے سے گاؤں میں پڑھاتی تھی، اس نے سی ایس ایس امتحان دیا اور حالیہ نتائج میں وہ پاس ہو گئی اور پولیس سروس آف پاکستان گروپ کا حصہ بن گئیں۔شازیہ اسحاق کا تعلق اپر چترال کے گاؤں جینالی کوچ سی ہے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago