کھیل

”ابابیل اپنا گھونسلہ ہمیشہ کنویں میں کیوں بناتی ہے؟ ایسی حیران کُن وجہ جو آپ کی زندگی کو بدل دے گی“

”ابابیل اپنا گھونسلہ ہمیشہ کنویں میں کیوں بناتی ہے؟ ایسی حیران کُن وجہ جو آپ کی زندگی کو بدل دے گی“

 

 

Advertisement

اس دنیا میں زندگی گزارنے کے لئے ہر انسان اور حیوان، چرند پرند کا الگ الگ طریقہ ہے۔ اس دنیا میں ایک پرندہ ابابیل بھی ہے۔ جو اپنا گھونسلہ کنویں میں ہی بناتا ہے، اس کے پاس اپنے بچوں کو اڑنے کی عملی تربیت دینے کے لئے نہ تو کوئی اسپیس یا سہولت دستیاب ہوتی ہے۔

 

اور نہ ہی وہ کچی تربیت کے ساتھ بچوں کو اڑنے کا کہہ سکتی ہے، کیونکہ پہلی اڑان میں ناکامی کا مطلب پانی کی دردناک موت ہے مزید کسی ٹرائی کےامکانات زیرو ہیں۔ آج تک اگر کسی نے ابابیلکے کسی مرے ہوئے بچے کو کنوئیں میں دیکھا ہے، تو بتا دےابابیل بچوں کے حصے کی تربیت بھی اپنی ذات پر کرتی ہے۔ بچوں سے پہلے اگر وہ اپنے گھونسلے سے دن بھر میں 25 اڑانیں لیتی تھی، تو بچے انڈوں سے نکلنے کے بعد 75 اڑانیں لیتی ہے۔

Advertisement

 

 

یوں ماں اور باپ 150 اڑانیں لیتے ہیں۔ تاکہ اپنے بچوں کا دل و دماغ اس یقین سے بھر دیتے ہیں، کہ یہاں سے اڑ کر سیدھا باہر جانا ہےاور بس اور کوئی آپشن نہیں ہے۔ ایک دن آتا ہے کہ بچہ ہاتھ سےنکلے ہوئے پتھر کی طرح گھونسلے سے نکلتا ہے، اور سیدھا جا کر کنوئیں کی منڈیر پر بیٹھ جاتا ہےہماری اولاد ہمارے یقین میں سے اپنا حصہ پاتی ہے، اگر ہم خود یقین اور عمل سے تہی دست ہونگے تو اولاد کو کیا دیں گے؟بچوں کو کہانیاں نہ سنایئے بلکہ عمل کرکے دکھایئے یقین کریں۔

Advertisement

 

 

وہ جتنا آپ پر اعتماد کرتے ہیں دنیا کے کسی کتابی ہیرو پہ نہیں کرتے اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ لائیک اور شیئر کریں

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago