پاکستان

آٹھویں سے دسویں تک سیرت النبیﷺ پڑھانےکا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ آٹھویں سیدسویں تک سیرت النبیﷺپڑھائی جائے گی، طلباجیسے سیرت طیبہ ۖکا مطالعہ کریں گے انہیں شعور آتا جائیگا۔

 

 

Advertisement

سینیٹر فیصل جاوید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ آٹھویں سیدسویں تک سیرت النبیﷺپڑھائی جائیگی۔

 

 

Advertisement

سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ طلباجیسے سیرت طیبہﷺ کا مطالعہ کریں گے انہیں شعور آتا جائے گا، جو کامیابیاں نبی کریم ۖکو ملیں دنیا میں وہ کسی اور انسان کو نہیں ملیں، سیرت النبی ۖ کو پڑھانے سے ہمارے بچے نبیﷺآخر الزماں ۖ کی زندگی سے سیکھ سکیں گے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago