اہم خبریں

وزیراعظم عمران خان کا غریب عوام کے لئے بڑا قدم، اب کوئی بھوکا نہیں سوئے گا

وزیراعظم عمران خان کا غریب عوام کے لئے بڑا قدم، اب کوئی بھوکا نہیں سوئے گا۔

 

 

Advertisement

اسلام آباد، نیوز ڈیسک، مورخہ 20 اگست 2021 کو وزیراعظم عمران خان نے احساس کوئی بھوکا نہ سوئے اقدام کے دائرۂ کار کو بڑھانے کا اعلان کر دیا۔

 

 

Advertisement

سینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشتر، معاون خصوصی اور مینیجنگ ڈائریکٹر پاکستان بیت المال ملک ظہیر عباس کھوکھر وزیراعظم کو بریفنگ دی۔

 

 

Advertisement

جبکہ اس پروگرام کا دائرہ کار بڑھا کر مزید تین شہروں لاہور، گجرانوالہ اور ملتان تک کر دیا ہے۔

 

“کوئی بھوکا نہ سوئے” پروگرام کے تحت فی الوقت 5شہروں میں کھانا بردار ٹرکوں کے ذریعے کھانا تقسیم کیا جاتاہے

Advertisement

 

آج وزیراعظم ملتان، گوجرانوالہ اور لاہور کیلیئے 4نئے کھانا بردار ٹرکوں کا افتتاح بھی کیا۔

 

Advertisement

کل ملا کر اب 7شہروں میں 16ٹرکوں کے ذریعے کھانے کی تقسیم ہوگی ۔

 

اکتوبر سے 29شہروں میں 40ٹرکوں کے ذریعے پروگرام کا دائرۂ کار وسیع کیا جا رہا ہے۔

Advertisement

 

ملک گیر وسعت کے بعد روزانہ 40ہزار افراد اور سالانہ 14لاکھ 60ہزار افراد کو کھانا پہنچایا جائے گا
“احساس کوئی بھوکا نہ سوئے” اقدام کے ذریعے مزدوروں میں کھانا مفت تقسیم کیا جاتا ہے
ابتک 5شہروں میں 8لاکھ 31ہزار سے زائد مزدوروں کو کھانا پہنچایا جا چکاہے۔

 

Advertisement

اس سال کے آغاز پر وزیراعظم نے اس عزم کا اعادہ کیا تھا کہ کوئی بھوکا نہیں سوئے گا
احساس کوئی بھوکا نہ سوئے اقدام وزیراعظم کے اسی عزم کو عملی جامہ پہنانے کی کڑی ہے
مخیر حضرات وفلاحی اداروں کو اقدام میں شامل کرنے کیلیئے احساس کوئی بھوکا نہ سوئے عطیات فنڈ بھی قائم ہے

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago