اوورسیز پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری ! باہر رہتے ہوئے اب پاکستان کیا خرید سکتے ہیں؟
اسلام آباد۔۔۔۔ وزیراعظم عمران خان جمعے کو اوورسیز پاکستانیوں کیلئے روشن اپنا گھر پروگرام کا افتتاح کریں گے ، جس کے تحت اوورسیز پاکستانی گاڑی کے
ساتھ گھر بھی خرید سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹر فیصل فیصل جاوید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ حکومت نے اوورسیز پاکستانیوں کیلئے روشن اپنا گھر پروگرام متعارف کرانےکافیصلہ کرلی ، وزیراعظم عمران خان جمعہ کو منصوبہ لانچ
کریں گے۔ فیصل جاوید کا کہنا تھا کہ روشن ڈیجیٹل اکاونٹ میں2 ارب ڈالرز سے زائد رقوم بھیجی جا چکی ہیں، منصوبہ وزارت خزانہ اور اسٹیٹ بینک کے اشتراک سے شروع کیا جا رہا ہے، اوورسیز پاکستانی گاڑی کے ساتھ
گھر بھی خرید سکیں گے۔
گذشتہ ماہ ایک اجلاس میں وزیراعظم نے کہا تھا کہ بیرون ملک پاکستانی ملک کا بیش قیمت اثاثہ ہیں، اوورسیزکی ترسیلات زر کا معاشی استحکام میں کلیدی کردار ہے، اوورسیز پاکستانیوں ، خاندانوں کوسہولتیں
فراہم کرنے کیلئے پُرعزم ہیں۔عمران خان کا کہنا تھا کہ اوورسیزپاکستانیوں کو ترسیلات زر کے ضمن میں مزیدمراعات دینے پر غور کیا جائے اور معاشی ضروریات کو مد نظر رکھتے ہوئے مفصل و منظم منصوبہ بندی کی جائے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More