جنت کے پھل انجیر کے زبردست
خون کی فراوانی ایسی کہ گالیں تک لال ہو جائیں ، جنت کے پھل انجیر کے 3دانوں کاکمال ، کھانے کیسے ہیں ؟ جانیں ..انجیر اور اسکے فوائد جیسے ہر پھل کے کوئی نہ کوئی فائدے ہیں ایسے ہی انجیر بھی بہت فائدہ مند پھل ہے اس میں کوئی
بیج یا چھلکا نہیں ہوتا شاید اسی لئے اسے جنت کا پھل بھی کہتے ہیں. کہا جاتا ہے زمین پرسب سے پہلا پھل انجیر کا ہی دریافت ہوا تھا. پاکستان میں تازہ انجیر کے بجائے اسے خشک کر کے اور پچکا کر لوگوں تک ہہنچاجاتا ہے کیونکہ یہ نرم پھل ہے اسلئے زیادہ عرصے تک اپنی اصلی حالت میں نہیں رہتا. اسلئے اسے
رسی میں پرو دیا جاتا ہے تاکہ فروخت ہوسے. انجیر انسانی جسم کو موٹا کرتی ہے،اور چہرے کو تازہ اور سرخ بناتی ہے انجیر ہاضمے کے نظام کو بہتر بناتی ہے اس لئے فربہی مائل افراد اگر وزن کم کرنا چاہیں ہو چار سے پانچ دانے کھا سکتے ہیں کیونکہ اس میں حراروں یعنی فیٹس کی مقدار بہت کم ہوتی ہے. خون کے دباؤ کے شکار افراد میں سوڈئم اور پوٹاشیم کی مقدار اپنے توازن میں نہیں ہوتی ہے ایسے میں انجیر کا استعمال بے حد مفید ہے کیونکہ یہ خون فشار کو بھی کم کر سکتی ہے
انجیر باقی پھلوں کے مقابلے پر بہتر طور پہ غذا فراہم کرتی ہے. آنتوں کے افعال بہتر کرنے کے لئے روزآنہ انجیر کے چار یا پانچ دانے کھا نے چاہییں.انجیر کھانے جسم میں خون بننے لگتا ہے انجیر سے سستی دور ہوتی ہےانجیر بچوں کے ہاضمے کے لئے نہایت مفید پھل ہے. .
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More