اگر آپ بھی اپنے شوہر سے روزانہ جھگڑا کرتی ہیں تو فوراً اپنی اِس عادت کو بدل لیں ورنہ آپ بھی اِن سنگین بیماریوں میں مبتلا ہوسکتی ہیں ۔۔۔ ماہ

اگر آپ بھی اپنے شوہر سے روزانہ جھگڑا کرتی ہیں تو فوراً اپنی اِس عادت کو بدل لیں ورنہ آپ بھی اِن سنگین بیماریوں میں مبتلا ہوسکتی ہیں ۔۔۔ ماہ

امریکی ماہرین کے مطابق میاں بیوی کے مابین اگر روزانہ تعلقات میں اُتار آتا رہے تو اس کا منفی اثر بیویوں پر بہت زیادہ پڑتا ہے اور وہ آہستہ آہستہ امراض قلب، فالج، ذیابطیس اور ہائی بلڈ پریشر

کا شکار ہوجاتی ہیں۔ جبکہ مرد حضرات اس صورتحال کا اکثر مقابلہ کر لیتے ہیں۔ماہرین کی جانب سے تحقیق کی گئی جن میں 226 وہ شادی شدہ جوڑے شامل تھے

Advertisement

جن کی 20 سال قبل شادی ہوئی تھی۔ تحقیق میں معلوم ہوا کہ جن جوڑوں کے درمیان گھریلو ناچاقی، معمولی باتوں پر بحث، شک و شبہات رہتے ہوں ان خواتین کے اندر خوف، افسردگی یا ایسی بیماریاں پیدا ہوجاتی ہیں جوآگے چل کر مہلک ثابت ہوسکتی ہیں۔تحقیق کرنےوالے
ماہرین کو توقع تھی کہ میاں بیوی میں تناؤ، غصہ، ناراضگی کے اثرات دونوں پر مرتب ہوں گے، خواتین کے بارے میں یہ درست ثابت ہوا لیکن مردوں کے ساتھ ایسا کوئی معاملہ نہیں ہے۔محققین کے مطابق جن شادی شدہ میاں بیوی میں اچھے ، خوشگوار گھریلو

تعلق ہوتے ہیں ان کی صحت بھی اچھی رہتی ہے اور اچھی زندگی گزارتے ہیں اور جن میاں بیوی کے درمیان گھریلو ناچاقیاں پائی جاتی ہیں اس کے سبب عورتوں کی ذہنی اور جسمانی صحت مزید خراب تر ہوجاتی ہے

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago