کوے ہر گھر میں آ کر دولت اور موت کی خبر کیسے پہنچاتے ہیں؟ پیارے نبیﷺ کا فرمان سن لیں
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) السلام علیکم !ناظرین صدیوں سے سائنس دان پرندوں کو احمق سمجھتے تھے۔ مگر ایک پر ندہ جو انہیں ہمیشہ سے حیران کر تا آ رہا ہے۔ وہ کوا ہے۔ گزشتہ چند برسوں کے دوران سائنس نے جان کہ کوے چیزیں بنانے ، تخلیق کرنے یا ٹولز کی نگہداشت کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ وہ گنتی بھی کر سکتے ہیں ۔
اور نفس پر ضبط کی مشق بھی کر سکتے ہیں۔ وہ کھیلنا پسند کرتے ہیں اور اپنے اندر بہت زیادہ کینہ بھی رکھتے ہیں۔ آج کی اس ویڈیو میں ہم آپ کو کوے کے ساتھ جڑی چند دلچسپ باتیں بتانے والے ہیں جو کہ ہمارے معاشرے میں نہ صرف مشہور ہیں بلکہ اس پر لوگ پورا یقین رکھتے ہیں۔ اور یہ بھی ما نا جاتا ہے کہ کوے زندگی اور دولت کا اشارہ بھی دیتے ہیں۔ ناظرین کوے کے ساتھ جڑی باتیں کیا ہیں اور ان کی حقیقت کیا ہے؟ اس بارے میں تفصیل جاننے کے لیے ویڈیو کو آخر تک لازمی دیکھیے گا۔
ناظرین یاد رہے کوا بہت چا لا ک پر ندہ ہے ۔ اس کی نظر بہت ہی زیادہ تیز ہوتی ہے جو اس سے خوراک اور دشمنوں سے آگاہ کرتی ہے۔ یہ انسانوں سے خاص طور پر محتاط رہتا ہے اور خطرے کی صورت میں کائیں کائیں کر کے آسمان سر پر اٹھا لیتا ہے اور اپنے دوسرے ساتھی بھی بلا لیتا ہے جو حفاظت کے لیے ادھر ادھر چکر لگاتے رہتے ہیں۔
اور وہ خود اس سے ہمیشہ بچنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔ یاد رہے کہ کو ا ایک وہ واحد پرندہ ہے جس نے انسان کو مردہ دفن کرنا سیکھا یا ۔ انسان کی لاش کو مٹی میں دفنانے سکھا یا۔ کوے کی یہ فطرت ہے کہ جب تک اس کا کوئی ساتھی مر جا تا ہے تو سب کوے اس جگہ جمع ہو کر شور مچاتے رہتے ہیں۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More