”سو مرتبہ یَا وَدُودُ پڑھنے سے کیا فائدہ ہے“
ناظرین آپ کو ہم مختلف وظائف کے بارے میں بتاتے ہیں جن کو کرنے سے آپ کے مسائل حل ہوتے ہیں اوراللہ تعالی کی رحمت سے آپ کی زندگی آسان بنتی ہے آج بھی ہم آپ کو ایک ایسے خوبصورت وظیفے کے بارے میں بتانے والے ہیں۔
اور یہ وظیفہ اللہ تعالی کے ایک خوبصورت نام پر مشتمل ہے۔ ناظرین یہ وظیفہ اللہ تعالی کے ناموں میں سے ایک صفاتی نام ہے یہ نام کیا ہے اوراس نام کےوظیفے کوکرنے سے آپ کو کیا فائدہ ہوگا یہ جاننے کے لئے آخر تک لازمی پڑھیں۔
اس کی آسانی کے لئے بےشمار چیزیں مرتب کی ہیں ان چیزوں میں سے ایک چیزاللہ تعالی نے اپنا زکرعنایت کیاہے۔ جو شخص اللہ تعالی کی زات کا زکرکرتا ہے اوراس سے ڈرتا رہتا ہے وہ کبھی بھی کمزورنہیں ہے ہوتا اوراس کی زندگی کے بہت سارے مسائل خود بخود حل ہوجایا کرتے ہیں۔
آج جو ہم آپ کووظیفہ بتانے جارہے ہیں یہ وظیفہ کرنے سے انشااللہ تعالی آپ کے مسائل حل ہوجائیں گے ناظرین آج جو وظفیہ آپ کو ہم بتانے جارہے ہیں وہ وظیفہ اللہ کا صفاتی نام ہے یَا وَدُودُ یہ نام اللہ تعالی کا ایک صفاتی نام ہے اوراس وظفیے کوکرنے کا ایک خاص طریقہ ہے اس طریقے کے بارے میں بھی آپ کو بتائیں گے.۔
لیکن اس سے پہلے ہم آپ کو بتائیں گے کہ یَا وَدُودُ کا مطلب کیا ہے یَا وَدُودُ کا مطلب ہے بہت زیادہ پیارکرنے والا بہت محبت کرنےوالا بے شک اللہ تعالی کی زات اپنے بندے سے بہت زیادہ پیار کرتی ہے اوربہت زیادہ شفقت بھی ناظرین یَا وَدُودُ کا ورد آپ نے کچھ اس طرح سے کرنا ہے۔
کہ سورج نکلنے سے پہلے یعنی فجر کی نماز کے بعد آپ نے یَا وَدُودُ سورج نکلنے سے پہلے پہلےسودفع پڑھ کرپانی میں دم کرلینا ہے اورپھر اس پانی کو سارے گھر کے افراد پیئیں جب آپ پانی پیئیں گے جس پر یَا وَدُودُ کا ورد سومرتبہ کیا ہوگا تواس کو پڑھنے سے آپ کو جو میجر فائدہ ہوگا۔
وہ یہ ہوگا کہ گھر میں تمام لوگوں کے درمیان یعنی بہین بھائی ماں باپ ان سب کے درمیان ایک ایسا محبت کا رشتہ پیدا ہوگا کہ گھر کے تمام معاملات درست صفت میں جائیں گے اورجو بھی مسائل آپ کو درپیش ہے وہ حل ہوجائیں گے۔ دوستو یَا وَدُودُ کا آپ نے آج سے ورد کرنا شروع کردینا ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More