کروڑوں کا ق رض،اللہ اپنے زمے لے لیتا ہے“

عالم یہ ہے کہ پورا ملک ق رض ہ میں پھنس.ا ہواہے ،مہ ن گائ ی حد سے بڑھ چکی ہے لہذا لوگوں کو زندگی کی دوڑ جیتنے کے لئے ق رض لیکر اس امید پرکاروبار کرنا پڑتا ہے کہ روپیہ آتے ہی ق رض ادا کردیں گے ،کوئی بینک سے،کوئی کسی دوست عزیز سے ق رض لیتا ہے. لیکن ق رض ایسا م.رض ہے کہ بمشکل ہی ادا ہوپاتا ہے ۔ق رض کے بارے حکم ہے کہ مر.نے سے پہلے ادا کرنا چاہئے یا مع اف ہوجائے تو آخرت میں بار کم ہوجاتا ہے ،بہت سے لوگ ق رض ادانہیں کرپاتے تو ان کی اولاد میں بھی اسکی سکت نہیں ہوتی اور مت.وفی پر ق رض واجب کھ.ڑا ہوتا ہے ۔ق رض کی ادائیگی کے لئے لوگ ق رض لیکر ق رض بھی ادا کرتے ہیں لیکن ق رض پھر بھی ادا نہیں ہوپاتا ۔اس کے لئے روحانی وظائف بھی پڑھے جاتے ہیں۔ایسے تمام احباب جو ق رض ادا نہیں کرپاتے کیونکہ ان کے پاس وسائل نہیں ہوتے ،وسائل پیدا ہوبھی جائیں۔

تو اخراجات سر اٹھا لیتے ہیں توایسے تمام حضرات سے کہوں گا کہ وہ ’’مجربات رضویہ ‘‘کا یہ وظیفہ انتہائی خشوع و خضوع سے ادا کریں ۔سورہ بنی اسرائیل کی آیت ایک سو پچاس یاد کرلیں ’’وبالحق انزلنہ وبالحق نزل ‘‘درود ابراہیمی اکیس بار پڑھ کر اس دعا کو روزانہ ایک سو ایک بار پڑھا کریں ۔ان شاء اللہ فقیر کو یقین ہے کہ اللہ اس بندے کے سر سے قرض کا بوجھ اتارنے کے لئے اسباب میں فراخی فرمائیں گے ۔اسکے ساتھ ق رض کی ادائیگی کے لیے ان چند باتوں پر عمل کریں، ان شاء اللہ ان کی برکت سے اللہ تعالی قرض کے بوجھ سے خلاصی عطا فرمائیں گے :پہلا: سب سے پہلے گ ن اہ وں سے توبہ کریں اور اس ت غ ف ار کی کثرت کریں، اس ت غ ف ار کی کثرت سے مال واولاد میں ہرطرح کی خیروبرکت کا وعدہ قرآن مجید میں موجود ہے۔دوسرا: نمازو روزے کی پابندی کریں۔

تیسرا: زکاۃ واجب ہے تو وقت پر اداکردیں۔چوتھا: سود سے دور رہیں۔پانچواں:روزانہ مغرب یا عشاء کے بعد سورہ واقعہ پڑھا کریں۔چھٹا: یہ دعا روزانہ اکیس بار پڑھیں :” اَللّٰهُمَّ اکْفِنِيْ بِحَلَالِكَ عَنْ حَرَامِكَ وَأَغْنِنی بِفَضْلِكَ عَمَّنْ سِوَاكَ”.ساتواں:ہر نماز کے بعد یہ دعا پڑھیں:”اَللّٰهُمَّ إِنِّيْ أَعُوْذُبِكَ مِنَ الْهَمِّ وَالْحَزَنِ، وَأَعُوْذُبِكَ مِنَ الْعَجْزِ وَالْكَسْلِ، وَأَعُوْذُبِكَ مِنْ غَلَبَةِ الدَّيْنِ وَقَهْرِ الرِّجَالِ.”آٹھواں: دورد شریف صبح وشام اکیس اکیس مرتبہ پڑھاکریں۔ اور اسی طرح سورۃ الشوریٰ کے دوسرے رُکوع کی آخری آیت: “اَللهُ لَطِیْفٌ بِعِبَادِه …الخ“ (پچیسواں واں پارہ، سورۃ الشوریٰ آیت نمبر: انیس) آخر تک اسی اسی مرتبہ فجر کے بعد پڑھا کریں، اگر داڑھی منڈاتے یا کتراتے ہیں تو اس سے توبہ کریں۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago