””ہر مشکل کا روحانی توڑ ““

ہر مشکل کا روحانی توڑ “ایسا مجرب وظیفہ جو راستے کے پتھروں کو ہٹا دیتا ہے توکل انسان کو کبھی مایوس نہیں ہونے دیتا ۔میرے پاس جو لوگ روحانی علاج اور رہ نمائی کے واسطے آتے ہیں ،۔

ان میں زیادہ تر ایسے لوگ شامل ہوتے ہیں جنہیں مایوسی کا مرض ہوتا ہے،توکل بہت کم کرتے ہیں ۔میں انہیں سمجھاتا ہوں کہ توکل ایسی قوت ہے جو انسان کو اللہ کے قریب کردیتی ہے ۔وہ اسکو یقین ایمان دیتی ہے۔

اور وہ ہمیشہ اپنے ہر کام میں اللہ کریم کی طرف رجوع کرتا ہے ۔ایسے لوگوں کو پریشانیاں پریشان نہیں کرتیں ۔لہذا میرا مشاہدہ ہے کہ جو لوگ اپنے غلط نظریات اور کاموں کی وجہ سے لوگوں کے غلط رویوں کا سامنا کرتے ہیں ،۔

Advertisement

سب سے پہلے خود انہیں اپنی اصلاح کرنی چاہئے اور غفورورحیم سے مغفرت طلب کرکے راہ ہدایت کی دعا کرتے رہنی چاہئے ۔یہ عمل لگاتار ہے۔جب تک سانس ہے اللہ سے مانگتے رہنا چاہئے۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago