جمعہ کے دن پیارے نبی کے نام کا مبارک وظیفہ۔۔۔۔۔۔ پانچ بار پڑھنے سے تمام پریشانیاں غائب ۔۔۔۔۔۔پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان سن لیں

    جمعہ کے دن پیارے نبی کے نام کا مبارک وظیفہ۔۔۔۔۔۔ پانچ بار پڑھنے سے تمام پریشانیاں غائب ۔۔۔۔۔۔پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان سن لیں

     

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم۔۔۔
    پاک پروردگار کے نام سے شروع کرتا ہوں جو دلوں کے رازخوب جانتا ہےامید کرتا ہوں کہ تمام دوست خیریت و عافیت سے ہوں گے اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کی تمام جائز خواھشات کو پورا فرمائے وسیع رزق اور آپ پر اپنی رحمتوں کے سائے ہمیشہ برقرار رکھے آمین۔محترم ساتھیو۔۔آج کا عمل ایک بھائی نے ہمارے ساتھ شیئر کیا ہے اور ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ جب بھی کوئی پریشانی یا مشکل کا سامنا ہو تو آپ تنہائی میں بیٹھ جائیں اور عمل کو آزمالیں۔

     

    اس بھائی کا یہ بھی کہنا ہے کہ یہ ان کا آزمودہ وظیفہ ہےکیونکہ زندگی میں ہر انسان پر جہاں خوشی آتی ہے وہیں پر اس کو غم اور پریشانی کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے اور زندگی کا یہی تو نام ہے کہ کبھی انسان پر خوشی کے حالات ہوتے ہیں تو کبھی غم کے۔

     

    دوستوں خوشی میں تو انسان خوش رہتا ہے لیکن جب کوئی غم یا کوئی پریشانی آتی ہے تو وہ پریشان ہو جاتا ہے اور بہت کم لوگ ایسے ہیں کہ جو صبر سے کام لیتے ہیں وظیفہ آپ کی زندگی سے ہر قسم کی مشکلات اور پریشانیوں اور غم و فکر کو دور کر دے گا اور یہ وظیفہ ایسا وظیفہ ہے کہ جس کے بارے میں خود ہمارے پیارے آقا سرور کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ ارشاد فرمایا ہے کہ جو کوئی ایسا کرے گا اس کی تمام فکروں کو اللہ دور کرے گا۔

     

    حضور سید عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جو مجھ پر درود بھیجتا ہے اس پر فرشتے درود بھیجتے ہیں خدا اپنی شان کے مطابق درود بھیجتا ہے جس کے باعث تمام آسمان اور زمین والے درود بھیجتے ہیں بلکہ سمندر درخت کوئی ایسی چیز باقی نہیں رہتی جو درود نہ بھیجتی ہو سید الانبیاء حضرت محمد مصطفی احمد مجتبیٰ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب کوئی آدمی مجھ پر درود شریف پڑھتا ہے تو منادی پکار کر کہتا ہے۔

     

    اللہ تعالی اس کے بدلے تجھ پر دس بار درود بھیجے آسمان والے یہ سن کر کہتے ہیں کہ تیرے درود شریف کے بدلے ایک سو بار تجھ پر رحمت فرمائے اسی طرح دوسرے آسمان والے دو سو تیسرے آسمان والے ہزار بار پانچواں آسمان والے چار ہزار چھے آسمان والے چھ ہزار ساتویں آسمان والے سات ہزار بار درود بھیجتے ہیں پھر اللہ تعالی فرماتا ہے کہ اسے ثواب عطا کرنا میری ذمہ داری ہے جیسے اس نے میرے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم پر درود و سلام بھیجا ۔

     

    اور دل و جان سے ان کی تعظیم و توقیر بجالایا مجھ پر حق ہے کہ میں اس کے ہر قسم کے گناہ معاف فرما دو حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا کہ جو شخص مجھ پر ایک بار محبت کے ساتھ درود شریف پڑھے اگر وہ اللہ تعالی کی بارگاہ میں قبول ہو جائے تو اسی سال کے گناہ اس کے معاف ہو جاتے ہیں ۔

     

     

    ترمذی شریف میں حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ بڑا کنجوس وہ شخص ہے جس کے سامنے میرا ذکر ہو اور وہ مجھ پر درود شریف نہ بھیجے حدیث شریف میں ہے کہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے آپ نے فرمایا دعا آسمان اور زمین کے درمیان ٹھہری رہتی ہے اس سے کچھ اوپر آسمان کی طرف نہیں جاتی جب تک تم اپنے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود شریف نہ پڑھو ۔

     

     

    تو آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ ہمارا آج کا وظیفہ کیا ہے اور اسکو کیسے کرنا ہے یہ وظیفہ پیارے آقا حضرت محمد مصطفی احمد مجتبیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے نام کا وظیفہ ہے۔ایک بھائی نے ہمارے ساتھ شیئر کیا ہے اور ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ جب بھی کوئی پریشانی یا مشکل کا سامنا ہو تو آپ تنہائی میں بیٹھ جائیں اور پیارے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پورے نام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ورد کرنا شروع کردیں اور اس پیارے نام کو پڑھتے رہیں انشاء اللہ آپ کے دل کو سکون حاصل ہو گا اور آپ کی پریشانی اور مشکل دور ھو جائے گی اس بھائی کا یہ بھی کہنا ہے کہ یہ ان کا آزمودہ وظیفہ ہے ۔

     

    یاد رہے کہ آپ کا وظیفہ ہی ایسا وظیفہ کہ جس سے اللہ تعالی انسان کی تمام فکروں کی کیفیات خود فرماتا ہے اور انسان کے نہ صرف گناہوں کو معاف فرماتا ہے بلکہ اس کی فکر و ں کی حفاظت بھی کرتا ہے جیسا کہ حضرت ابی بن کعب رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں آپ پر بہت زیادہ درود شریف پڑھتا ہوں تو کتنا درود شریف پڑھنا بہتر ہوگا فرمایا جتنا چاہو میں نے کہا کہ کتنا فرمایا جتنا چاہو لیکن اگر درود شریف جتنا پڑھ سکو تو تمہارے لیے بہتر ہے میں نے کہا آدھا فرمایا لیکن اگر درود شریف پڑ ھتے رہو تمہارے لیے بہتر ہے میں نے عرض کیا کہ دو تہائی فرمایا جتنا چاہو لیکن اگر درود شریف بڑھا دو تمہارے لیے بہتر ہے میں نے عرض کیا میں سارا درود شریف پڑھو گا فرمایا جب تو تمہارے غم کو یہ کافی ہو گا اور تمہارے گناہ مٹادے گا دوستوں ہمیں خود ہی فیصلہ کرنا چاہیے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر کتنا درود پڑھنے کی ضرورت ہے ہمیں چاہیے کہ ہم ہر وقت آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود پاک پڑھا کریں اس کی برکت سے انشاءاللہ ہماری ہر قسم کی چاہت ہر قسم کی حاجت پوری ہوگی۔ اللہ غموں سے نجات عطا فرمائے گا اور گناہوں کی بخشش بھی ہوگئی ۔

     

    پیارے دوستو درود پاک کے بے شمار فضائل ہیں جو کہ احادیث میں مختلف الفاظ میں بیان ہوئے ہیں آئیے آپ کو چند مزید فضائل بھی بتاتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جمعہ کی رات یا جمعہ کے دن مجھ پر جو سو مرتبہ درود شریف پڑھتا ہے تو اللہ تعالی اس کے اسی سال کے گناہ معاف کر دیتا ہے حضرت سیدنا امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ کثرت سے مجھ پر درود شریف پڑھنا تمہارے گناہوں کے لئے مغفرت کا ذریعہ ہے حضرت شاہ عبدالحق محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ درود شریف کی برکت سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت زیادہ ہوتی ہے اور دل میں محسن مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم پیدا ہوں گے قیامت کے دن رسول کریم صلی وسلم کے ساتھ مصافحہ فرمائیں گے اور درود شریف کی برکت سے سرور دوجہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت خواب میں نصیب ہوتی ہے۔

     

     

    حضرت عمرو بن عاص رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے مجھ پر درود شریف پڑھا قیامت کے دن میں اس کی شفاعت کروں گاحضرت ابوالدرداء رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رحمت دو عالم نور مجسم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص صبح کو مجھ پر دس دفعہ اور شام کو دس دفعہ درود شریف پڑھے۔

     

     

    قیامت کے دن اس کو میری شفاعت نصیب ہو گئی حضرت سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو مجھ پر درود پڑھے گا یا قیا مت کے دن میں اس کا سفارشی بنوں گا حضرت سیدنا علی المرتضی رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ کوئی دعا قبول نہ ہوگی جب تک اس کے اول اور آخر میں درود پاک نہ پڑھا جائےلہذا ہمیں چاہیے کہ زیادہ سے زیادہ درود شریف پڑھا کرے تاکہ ہماری ہر دعا قبول ہو سکے اللہ تعالی ہم سب کو زیادہ سے زیادہ درود شریف پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یارب العالمین۔

    Hacklinkbetsat
    betsat
    betsat
    holiganbet
    holiganbet
    holiganbet
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    xbet
    xbet
    xbet
    grandpashabet
    grandpashabet
    grandpashabet
    İzmir psikoloji
    creative news
    Digital marketing
    radio kalasin
    radinongkhai
    gebze escort
    casibom
    casibom
    grandpashabet
    grandpashabet
    casibom
    casibom giriş
    İstanbul Escort
    istanbul masöz
    Ataşehir Escort
    İstanbul Escort
    bahis siteleri
    casibom
    Meritking
    casibom
    Lisanslı Casino Siteleri
    casibom güncel giriş
    casibom girişfethiye escortfethiye escortbbets10meritbetdeneme bonusu veren sitelervaycasinnomeritbetonwinparabetdeneme bonusu veren sitelermarsbahis giriştaraftarium24
    kestane balınakliyatnakliyatMedyumAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika Eşya alanlarAntika Eşya alanlarantikaİzmir Medyumweb sitesi yapımımeritbetdijital danışmanlıkmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişcasibom giriş twitter